شعور کبھی مہنگی سٹوڈیو لائٹس، مہنگے مائیک اور مہنگے برینڈڈ سوٹ اور مہنگے ترین کیمروں کا محتاج نہیں ہوتا۔
میں نہیں جانتا یہ لڑکا کون ہے۔
لیکن یہ ہزاروں حسن ایوب، منیب فاروق، جاوی�� چوہدری، سہیل وڑائچ اور ریحان طارق جیسوں سے زیادہ باشعور ہے اور اس کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں۔
سعودی عرب،قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیل ہمارا پارٹنر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اتنی شئیر کرو کہ یہ ویڈیو ہر اس شخص تک پہنچ جائے جو خلیجی مسلم ممالک کو بےقصور سمجھ رہے ہیں
ایران دنیا کو حیران کر دینے والی پیشکش کر دی ہے اگر دنیا اپنے جہاز ابنائے ہرمز سے گزرنا چاہتا ہے تو جو مملک ڈالر کے ب��ائے چائنیز ین میں تیل خریدیں گئے ہم صرف اس کو گزرنے دیں گئے ۔
ایران کا امریکی پابندی��ں کے ظلم کا جواب دینے کا فیصلہ
ممدانی کو فلسطینی نے تن دیا🔥
ممدانی کو اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ گئی!
جوان کہہ رہا ہے, تم فلسطینی حقوق کے حق میں واضح موقف نہیں رکھتے اور دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پہلے ایران کے خلاف بیان اور اب اسرائیل کے حق میں بیانات دے رہے جس کے بعد انکے سپورٹرز انکے خلاف ہو رہے
BREAKING : 🇬🇧 UK Parliament member Stephen Flynn blasted Trump for killing 168 Iranian girls
“Let’s be clear, Donald Trump’s war in Iran is illegal. An American missile killed 168 children in a school. Is that not a War Crime?” 🔥
Courage level — Infinity. Respect 🫡
ایرانی سرکاری ٹی وی پر لائیو کے دوران تہران کے ریولوشن اسکوائر میں زور دار دھماکے ہوئے،
مگر ایرانی عوام ڈرے نہیں اور مزید جوش سے اپنے جھنڈے لہراتے رہے۔
بریکنگ نیوز 🚨 پروفیسر جان میئرشائمر کا بڑا انکشاف۔ پوری دُنیا کے سامنے امریکا کے جرائم کی لمبی داستان سنا کر ننگا کر دیا۔ 1971 سے 2021 تک امریکہ نے 38 ملین افراد کا قتل کیا امریکہ کس منہ سے کہتا ہے وہ ایران کو آزاد کرے گا یہ تو انسانیت کا قاتل ہے 🔥
حزب اللہ گروپ کا بڑا اعلان 🚨
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے ایک قصبے زریت میں داخل ہو کر اسے آزاد کر لیا ہے,, 93 سے زائد اسرائیلی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہ واقعی ہماری آنکھوں کے سامنے رونما ہونے والا ایک تاریخی لمحہ ہے !!
There is no moving creature or bird that isn’t part of a community. Everything is written in Allah’s Book, and all shall return to Him.
- (Qur’an 6:38)
There is no moving creature or bird that isn’t part of a community. Everything is written in Allah’s Book, and all shall return to Him.
- (Qur’an 6:38)
بریکنگ 🚨قطر,بحرین,کویت,عراق,اردن,متحدہ عرب امارات,شام اور کچھ خلیجی ممالک میں امریکہ نے فوجی بیسز چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے فوٹیج میں صاف صاف نظر ارہا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت چکا ہے
Toughest military in the world when it comes to fighting women and children.
"Keep posting. Keep resharing. Never stop speaking about P@lestine. Harassment and humiliation are part of their daily life under occupation and apartheid. 🇵🇸. 🇵🇸"
Israel Palestine Iran