اس وقت کے ضروری کام:
۱) ڈی چوک پہنچیں تاکہ جو لوگ دو دن سے احتجاج کر رہے ہیں انہیں کوئی ۴ گھننٹے سونے کو ملے- یہ سب سے ضروری ہے۔
۲) کھانا ، پانی اور میڈیکل سپلائیز پہنچائیں
۳) احتجاج کرنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں اور جھوٹی / نیگیٹو خبروں کو اگنور کریں
#SaluteTheProtestors
لاہور جلسے کی دعوت دینے والے پی ٹی آئی کی ایکٹو کارکن شامین کی بہن عنبرین رحمان اور ان کے شوہر عبد الرحمان دونوں کو پولیس نے گزشتہ روز سے گرفتار کر رکھا ہے۔گاڑی لیپ ٹاپ فون پاسپورٹ حتی کہ گھر کی چابیاں بھی ساتھ لے گئے۔
@shameenpti
یہ فرق ہے غریب میں اور امیر زادی میں ایک طرف اپنا حق لینے کے لیے نکلنے والی عورتوں پر تشدد دوسری طرف پانچ بندوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والی کو پروٹوکول
#چلو_چلو_ترنول_چلو https://t.co/uRDvTg9Lv5
یا تو اس پریس کانفرنس کے اس بیان سے مکمل اظہار لا تعلقی کی جائے
اگر تو یہ بیان سہی ہیں تو پھر ہمارے مطالبات مانے جائے اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی کرے اور ہمیں یہ غدار کا طعنہ دینا بند کرے پھر
شکریہ
#عمران_ریاست_کا_پاسبان@shafqatmm1
Pakistan former prime minister Imran Khan strongly condemn the assassination of Hamas political leader Ismail Haniyeh in Iran capital Tehran and the bombing of Beirut, capital of Lebanon by Israel. He called the prime minister of Israel a war criminal.
"Israel's war crimes and blatant violations of international laws and conventions reflect the complete breakdown of any international rule-based order that may have existed," he added.