جب انسان "جواں عمری" میں محبوبہ کے نام لکھے گئے اپنے "عشق پروری"پر مبنی خطوط" پُختہ عمری" میں پڑھتا ہے تو اسے یقین نہیں آتا کہ کبھی وہ اتنا بیوقوف بھی تھا.
متحدہ عرب امارات کا اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کا اوپیک میں شمولیت کیلئے درخواست ۔۔۔
اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان کا جواب : عوام سے
He can’t use his laptop because he’s holding a drink.
He can’t drink because he has a cigar in his mouth.
He can’t smoke his cigar because both hands are occupied.
"peak efficiency," where someone is 100% occupied but 0% productive !!!! 😆
کچھ خواتین شوہر سے لڑائی کے وقت زیادہ شور نہیں کرتیں .............
ایران والا فارمولا استعمال کرتی ہیں !!!!
*آبنائے ہرمز مکمل بند کر دیتی ہیں..............*