We translate tweets from @BTS_twt in Urdu for Pakistani A.R.M.Y
ہم بانگتان سونیندان کی ٹویٹس کا اردو ترجمہ کرتے ہیں.
Extension of @BTS_pk_official
ٹرانسلیشن ٹیم نے آپ کیلیے یوٹیوب پر سٹریم کرنے کے بارے میں کچھ ہدایات ترتیب دی ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان پر عمل کریں گے اور دوسروں تک بھی پہنچائیں گے تاکہ پاکستان سے بی ٹی ایس کی سٹریمز کاؤنٹ ہوں
❄️ @BTS_twt#MapOfTheSoul7
@BTS_twt (Urdu Trans.)
آپ سب کا شکریہ ، میں آج واقعی خوشگوار دن گزارنے میں کامیاب رہا۔
اگلے سال کے لئے بھی ، ہم ، صرف پھول کے راستے پر چلیں [ایک ساتھ]۔
میں تم سے پیار کرتا ہوں.
#JIMIN#ARMY_IPurpleYou 💜
@BTS_twt (Urdu Trans.)
آپ سب کا شکریہ ، میں آج واقعی خوشگوار دن گزارنے میں کامیاب رہا۔
اگلے سال کے لئے بھی ، ہم ، صرف پھول کے راستے پر چلیں [ایک ساتھ]۔
میں تم سے پیار کرتا ہوں.
#JIMIN#ARMY_IPurpleYou 💜
Urdu Trans. (Weverse)
0613 ویورس پر J-hope
آج جس دن ہم آرمی کے ساتھ تھے ، یہ بہت اچھا تھا
ہمیشہ آپ کا شکریہ اور آپ سے محبت کرتا ہوں براہ کرم کل کا بہت انتظار کریں