تیر چل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-19 غذر-1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پیر سید جلال شاہ 9,613 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
جی بی اے 12شگر سے پیپلزپارٹی کافتح کادعویٰ
حسینی چوک میں پیپلز پارٹی کارکنان کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص
شگر،عمران ندیم جشن میں شریک، کارکنان اور حامیوں کا پرتپاک استقبال
شگر، حسینی چوک میں کارکنان کے بڑے اجتماع سے عمران ندیم کا خطاب
#گلگت_میں_تیرچلےگا
تیر چل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-09 اسکردو-3 سے پاکستان پیپلز پا��ٹی کے نامزد امیدوار فدا محمد ناشاد 6,314 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 09 سکردو 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار فدا محمد ناشاد کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
اب تک کے نتائج کے مطابق پی پی پی کے یہ امیدوار جیت چکے 🇱🇾🇱🇾
جی بی 1 امجد حسین 🇱🇾🇱🇾
جی بی 8 محمد علی شاہ 🇱🇾🇱🇾
جی بی 17 محمد نسیم 🇱🇾🇱🇾
جی بی 12 عمران ندیم 🇱🇾🇱🇾
جی بی 10 راجہ ناصر عبداللہ 🇱🇾🇱🇾
جی بی 13 فہد حنیف 🇱🇾🇱🇾
جی بی 9 فدا محمد ناشاد 🇱🇾🇱🇾
جی بی 3 آفتاب حیدر🇱🇾🇱🇾
جی بی استور سید عباس موسوی 🇱🇾🇱🇾
جی بی 4 محمد علی اختر🇱🇾🇱🇾
جی بی 7 سید توقیر شاہ🇱🇾🇱🇾
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 04 نگر 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارمحمد علی اختر کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسکردو میں چشن
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا