یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگ��انی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا ھے کون ھے یہ شخص سب حیران ھوں گے کہ جہاں سندھ پنجاب بلوچستان کی پولیس ناکام ھوئی وھاں یہ شخص کیسے کامیاب ھو رھا ھے یہ ھے چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان عرف وڈیرہ جلالان کلپر جو آج اپنے سینکڑوں جانثار ساتھوں کے ساتھ پولیس اور رینجرز کی مدد کے لیے رضاکارانہ طور اس جنگ میں شامل ھوا بیٹے کی شہادت اور ھزاروں معصوموں کے قاتلوں کے لیے خدا کا قہر بنا ھوا ھے کچے کے ڈاکو جنکی دھشت پورے پاکستان میں پھیلی ھوئی تھی آج جلالان کلپر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے دھشت کی علامت بنا ھوا ھے ڈاکو آئی جی سندھ سے رو رو کر اپیل کر رھے ھیں کہ ھم سرینڈر کرنے کو تیار ھیں ھمیں محفوظ طریقے سے جلالان کلپر کے قہر سے بچایا جائے کئی انعام یافتہ ڈاکوؤں کو مردار کر دیا ھے جلالان کے جانثاروں نے پورے پاکستان میں لوگ ھاتھ اٹھا اٹھا کر جلالان کلپر کے لیے دعا کر رھے ھیں سلامتی ھو
Strongly condemn the heinous attack in Mastung. Attacking innocent people during the Eid Milad-un-Nabi procession is a terrible act. We'll use all resources for rescue and relief operations, ensuring best medical care for the injured. We're committed to a zero-tolerance policy against terrorists.
Allah tested
Nuh (A.S) with a flood,
Ibrahim (A.S) with a fire,
Ya'qub (A.S) with blindness,
Yusuf (A.S) with separation,
Ayyub (A.S) with illness,
Musa (A.S) with tyrants,
Harun (A.S) with betrayal,
Yunus (A.S) with patience,
Sulaiman (A.S) with a kingdom and
Dawud (A.S) with war.
Tests will come, never say "why me?"
Congratulations to my brother @anwaar_kakar for being nominated for the caretaker PM position. It is heartening to note that we have a politician from Balochistan - someone with a keen and measured intellect - who will be steering the federation in these testing times.
عمران خان ❤
ایک لمحے کے لیے سوچیں
ﭼﻠﻮ ﺟﯽ خدا نخواستہ ! ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﭼﻠﮯ ﮔﮱ
ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ 100 سالوں میں
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﺍﺳﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ
ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻝ
ﺑﻼﻭﻝ، ﺣﻤﺰﮦ، ﻣﺮﯾﻢ، ڈیزل وغیرہ کے بچے
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮱ ہمیں ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﺳﮯ ﺑﮍﯼ
ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ،ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺳﭽﮯ
ﻟﯿﮉﺭ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ۔
کہا سے لاو گے عمران خان جیسا بہادر، سچا لیڈر؟
ﺳﻮﭼﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﻭ�� ﮔﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ جو پاکستان کے لئے ہمارے بچوں کے مستقبل لئے مافیا سے لڑے؟
کہا سے لاوگے ایسا لیڈر جو ہمارے لئے گولیاں کھائے؟
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻏﻼﻡ ﮨﯽ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ؟
عمران خان کے وہ تاریخی الفاظ یاد آتے ہیں، جس میں خان نے کہا تھا
" میرا کیا ہے اگر جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اگر خدانخواستہ ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے کیا؟"
عمران خان کی جیت ہی اصل میں قوم کی جیت ہے,
پاکستان کی جیت ہے,
پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی جیت ہوگی ان شاءاللہ
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان زندہ باد ❤
Dr Quratulain Bakhteari beautifully summed up Balochistan - a land which seems isolated from the rest of Pakistan, yet at the same time, highly integrated in Pakistan. #Balochistan is mysterious, yet so simple and pure that its marvel captivates the onlookers for life.
#زیتون کی کاشت
زیتون کا باغ لگائیں ہزار سال تک بھرپور منافع کمائیں
ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا.
زیتون کن کن اضلاع میں لگایا جاسکتا ہے؟
زیتون کے باغات پنجاب سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں
اس وقت تیل کی انٹرنیشنل قیمت کے مطابق تمام خرچے ڈال کر حکومت پاکستان کو پٹرول فی لیٹر پاکستان میں 128 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے اور عوام کو 233 روپے کا دیا جا رہا. یعنی ایک ��یٹر پر 105 روپے کمائی ہو رہی.
تمام تفصیلات عوام تک آئین کے آرٹیکل 19-A کے تحت پہنچائی جائیں @CMShehbaz
ن والے عدالت کا نام سن کر ایسے چیخ رہے ہیں جیسے انجیکشن لگنے سے پہلے بچہ ڈاکٹر کو دیکھ کر روتا ہے۔
او بھائ !
ابھی تو فیصلہ بھی نہیں آیا یہ بھی نہیں پتہ کہ فیصلہ کس کے حق میں آنا ہے اتنی آہ و بکا کیوں ؟لگتا ہے انہوں اپنا اعمال نامہ دیکھ لیا ہے۔