1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)
پاکستانیوں یہ تمھاری کمزوری ہے کہ تم 45 سالوں میں ان چوروں سے پیچھا نہیں چھڑا سکے اور یہ چور آج بھی تمھاری بوٹیاں نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
غور و فکر کرنا ہر شخص کی زمہ داری ھے
ہر اس شخص کو پہچانیں جو گھریلو سولر سسٹم کے خلاف کوئی بھی اقدام اٹھاتاھے چاہے وہ مریم نواز شریف ھوں، اویس لغاری ھوں یا شہباز شریف۔
سلیم مانڈوی والاسے لے کر، دانیال عزیز، زبیر عمر، مفتاح اسمعیل، خواجہ آصف سمیت ان سب کرداروں پر بھی غور کریں جو کبھی نجکاری بورڈ میں رہ چکے ہیں اور باری باری سب بجلی کے نظام کی نجکاری کے نام پر بندر بانٹ کی حمایت میں نکل چکے ہیں۔
ہر آئے دن کوئی نہ کوئی نیا اسکنڈل آئے گا جس پر یہ نجکاری کے لئے عوام کی زہن سازی کریں گے۔
اس پر میڈیا ٹاک شوز بھی جروائے گا اور اس نجکاری کے نام پر بندربانٹ کے حق میں بیانیہ بنایا جائے گا
میرا کام اگاہ کرنا تھا جو میں کرتا جا رھا ھوں اگر قوم خوموش رہی تو اپنی اور اپنی آنے والی نسلوں کو اس مافیا کے ہاں گروی رکھنے کی زمہ دار خود بھی ھو گی۔
اپنے حق کے لئے کڑ نہیں سکتے تو کم از کم بول تو سکتے ھو، سوشل میڈیا پے بات تو کر سکتے ھو
کیا وفاقی وزراء جام کمال اور رانا تنویر حسین گزشتہ ہفتے پاکستانی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے امریکی کپاس کی 95% گانٹھوں کی خریداری کی وضاحت کریں گے؟
کیا یہ امریکی کسانوں کی حمایت اور پاکستانی کپاس کے کاشتکاروں کو تباہ کرنے کی دانستہ کوشش ہے؟
ٹیکسٹائل ملیں حکومتی تعاون کے بغیر پوری ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑے پیمانے پر خریداری کیسے کر سکتی ہیں؟
@CMShehbaz@jam_kamal@RTanveerPMLN
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
اجمل جامی 🔥🔥🔥
بلی تھیلے سے باہر آگئی یے
امریکہ کا مطالبہ ہے کہ اگر وہ ایران سے ڈیل کرتا یے تو سعودی عرب قطر اور پاکستان ابراہم اکارڈ کا حصہ بنے۔ اس ڈیل کے پیچھے بھی ابراہم اکارڈ کا ایشو ہے۔ ان ممالک پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ یہ دباو آنا تھا ۔
اس بات پر بھی کمنٹس کرنا پسند کریں گے کہ تینوں ڈسکوز جن کی نجکاری ہونے جا رھی ھے ان کے سی ای آوز ریگولر جاب پر ہیں یا کنٹریکٹ پر, انکا کنٹریکٹ کب شروع ھوا, اور انکا کیا پیکیج ھے؟
یہ بھی بتا دیں کتنی سی پی پیز ، ایس پی پیز، اور آئی پی پیز نیشنل گرڈ سے ہٹ کر بلک پاور پرچیزرز کو بجلی بیچ رھی ہیں؟
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
اربوں روپے کے جہاز اور ہیلی کاپٹر اور لگزری گاڑیاں خرئدنا، اور اسکے پیسے پورے کرنے کے لئے غریب عوام ہر ٹیکسوں کی بھرمار کرنا حکمرانوں کی زہنی کیفیت کی نشاندہی کرتا ھے
کسی شخص میں تھوڑی سی بھی انسانیت ھو تو وہ اپنی قوم سے ایسا نہیں کر سکتا۔ انسانیت کیا یہ تو بے حیائی کے زمرے میں آتا ھے
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شیر افضل مروت نے عمران خان کو سزائے یافتہ کہا ہے جو کہ صرف مخالفین کہتے ہیں۔
اس لئے ہم نگران چیئرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جائے
@BarristerGohar@salmanAraja