میدان میں آؤ مقابلہ کراؤ میرا اور اپنا،میرے والد اور اپنے والد، میرے دادا اور اپنے دادا کا کہاں تک جانا چاہتے ہو؟
ہمت کرو آگے بڑھو۔
نیازی تم سے دنیا واقف ہے کہ کس باغ کی مولی ہو۔
#بزدل_شغل_اعظم
جیو مولانا صاحب..!!
آپ نے ثابت کر دیا آپ ہی حقیقی لیڈر ہیں،
آپ اپنے بیانیے پر قائم ہیں،
آپ کو کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا،
اپنی بات پر وہی لیڈر قائم رہ سکتا ہے،
جس کا دامن ہر طرح کی کرپشن سے پاک ہے،
اسی لیے آپ کو کوئی بھی ادارہ بلیک میل نہیں کر سکتا.
💗
#ReleaseAbuSufyanMehsud
جے یو آئی کو سپورٹ کرنا
اور مولانا فضل الرحمن صاحب کیلئے لڑنا ہم اپنا فرض سمجھتا ہیں،
اور یہ فرض ہم اپنی آخری سانس تک ادا کرتے رہینگے.
انشاءاللہ
متفق ساتھی ریٹویٹ کریں.
#شہید_اسلام_آزادی_مارچ
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس سے مسلسل راہ فرار اختیار کررہی ہے ،
جلسے میں توکہتے ہیں کہ میں کھلاڑی ہوں اور مقابلہ کرنا جانتا ہوں، مگر فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کے مقابلے سے بھاگنے کی مسلسل کوشش ہو رہی ہے۔
*آزادی مارچ سے مولانا صاحب کو غداری سے نکال کر محب وطنی کا سرٹیفیکیٹ دیدیاگیا*
*آزادی مارچ سے فوج غیرجانبدار ادارہ ٹھہرگیا*
*آزادی مارچ سے اگر فوج کو بلائینگے تو آئیگی ورنہ نہیں کا نیا نعرہ ایجاد ہوا*
*آزادی مارچ سے احتجاج کا مہذب طریقہ ایجاد ہوا*
#AzadiMarchMovement
یوتھیوں کیلئے فیس بک زہر
ٹویٹر زہر
ایک ٹک ٹاک باقی تھا کہ وہاں پر بھی ہم نے یوتھیوں کی چھترول شروع کی😂
بس مفید سا مشورہ ہے کہ وہ موبائل استعمال چھوڑ کر نیند کے خراٹوں میں مصروف ہوجائے اور بس ہوجائے😏
#AzadiMarchMovement
متحدہ اپوزیشن سندھ کے قائدین کل 22 نومبر بروز جمعہ کرا��ی پریس کلب میں سہہ پیر 4 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے ۔
#AzadiMarchMovement
ایک دوست نے کہا.. !!
ہروقت سوشل میڈیا پر مولانا کو سپورٹ کررہے ہو.
کتنے پیسے ملتے ہیں...؟
میں نے اسکو جواب دیا,,
مولانا کا مقروض ہوں قرض اتار رہا ہو،
کیونکہ مولانا ایسے حالات میں جان کی پرواہ کئے بغیر ہمارے نسلوں کیلئے اکیلا میدان میں لڑ رہا ہے.
بیرونی فنڈنگ سے پارٹی بنانے والے تم اور الزام ہم پر لگاتے ہو،
چیلنج کرتا ہوں حکومت تمہاری ہےاگر ہمارے خلاف کچھ ہےتولاؤقوم کے سامنے،تمہارے پاس گالیوں کے سوا کچھ نہیں
ہم میدان میں کھڑے ہیں کسی ادارے کے پیچھے چھپنے والے لوگ نہیں۔