الرٹ 🚨
عینی شاہدین کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر پرامن عوام پر کیمیکل ملا پانی پھینکا جا رہا ہے۔
اس ویڈیو میں عوام خود گواہی دے رہے ہیں—سنیں کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پلنے والوں نے پانی میں کیا مکس کیا
خان صاحب نے بالکل درست کہا: جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو، وہ ملک بنانا ریپبلک ہے۔
آج پاکستان میں جو ناانصافیاں ہو رہی ہیں، وہ بنانا ریپبلک سے بھی آگے ہیں۔
خان صاحب 26 سال سے ناانصافی کے خلاف جنگ لڑھ رہے ہیں، ڈھائی سال سے بیگناہ قید میں ہیں، قوم کے حق کے لیے چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں خان صاحب کی عوام کے لیے قربانی رہتی دنیا تک مشعلِ راہ ہے۔
خان صاحب کا اللّه کی ذات پر پختہ ایمان و یقین ہے، مدد صرف اللہ کی ذات سے_
اللّه کی مدد سے بہت جلد خان صاحب اپنی عوام کے درمیان ہوں گے انشااللہ
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
ذرائع کے مطابق آر او نے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار—جو واضح اکثریت سے جیت رہے تھے—کی جانب سے جمع کرائے گئے فارم 45 وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ حلقہ پہلے ہی مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے۔
@Naya__Pakistan_ یہ ڈرامہ جان بوجھ کر رچایا جا رہا ہے پھر امن امان پولیس کے قابو میں نہ رہیگا اور فوج طلبہ کیبعد مطلوبہ نتائج حاصل کئے جائینگے فوج جو مرضی کرے اب آئین معطل ہے اور ترمیم سے فرعون استثناء حاصل کر چکا ہے سب بولو سبحان اللہ
@MominaBasit1@OmarAyubKhan@PTIKPOfficial@PTIofficial مانسہرہ میں سوردار یوسف بھی تین مرتبہ ایسے جیتا آج عمر ایوب خان کو اسٹیبلشمنٹ اپنی دھونس دکھا کر اپنے زیراثر کرنا چاہتی ہے سیٹ قربان کر دینا عمر ایوب خان لیکن نظریہ زندہ رہنا چاہئے #FreeImranKhan
& we will fight for democracy