Surah Raad verse 39 #Quran
Allah eliminates what He wills or confirms, and with Him is the meaning
اللہ جو کچھ چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جس چیز کو چاہتا ہے قائم رکھتا ہے، ام الکتاب اُسی کے پاس ہے
آج وارڈ نمبر 10 لاہور کینٹ باؤ والہ میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا ہے. میرا یہاں کی عوام سے وعدہ تھا کہ جب بھی اللہ. نے موقع دیا ان کے مسائل کا حل میری ترجیح ہوگا. آج PP157 میں 80 کروڑ کے فنڈز لے کے آیا ہوں لیکن پہلا افتتاح باؤ والہ میں ہوا ہے.
نیب کے قوانین بدل کر ہر چور کو ریلیف فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان اور پاکستانی قوم کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
عمران خان
@ImranKhanPTI
سرٹیفائیڈ سزا یافتہ مجرم نواز شریف جیل سے بیماری کا بہانہ بنا کر پاکستان سے بھاگ گیا اور اب باہر جیو کے لفافوں کو بیٹھا کر بھاشن جھاڑ رہا ہے۔ اگر یہ سچا ہوتا تو قانون کا سامنا کرتا لیکن اس بزدل بھگوڑے نے باہر بیٹھ کر سازش سے اپنی حکومت بنوائی اور 1100 ارب کی چوری معاف کروائی۔
original web series ‘Sevak The Confessions featuring true events in India; covering gross human rights violations against Indian minorities is shaking Indian regime
تح��یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے یہ سمجھنے کے لیے اعظم سواتی پر تشدد اور این آر او ٹو کے ذریعے سلمان شہباز کی واپسی جیسے دو واقعات ہی کافی ہیں۔
Readmore:https://t.co/kaU8KPXXa1
#Pakistan #ImranKhan #PTI #PMLN #ShahbazSharif
پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4 میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے۔
Readmore:https://t.co/cCHRzoRrhd
#Pakistan#Peshawar#KPUpdates#KPKPolice
پاکستان ایک مرتبہ پھر 1990 کی طرح اسی دلدل میں دھنس چکا ہے جہاں سے تین دہائیوں بعد عمران خان کی قیادت میں بتدریج نکل رہا تھا رجیم چینج کے سہولتکاروں نے چوروں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کر کے ملک و قوم پر اتنا بڑا ظلم کیا ہے کہ جس کا کفارہ پوری قوم آنے والی تین دہائیوں تک ادا کریں گی
@INTELPSF If anyone is good for this country, itz Imran Khan.
Army officers looting resources of Pakistan with the help of America and making old retired بڈھے officers like @INTELPSF to make propaganda for few $s
why Bajwa is not dead in terrorist's attack?
because he managed such attacks