*وزیرِ اعظ�� محمد شہباز شریف کا ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ*
*پارلیمان ملک کا سپریم ادارہ ہے. وزیرِ اعظم*
*پارلیمان کے تقدس کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو. وزیرِ اعظم*
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
شکر الحمد��لله
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد شہر سے نو منتخب ایم این ایز این اے 220 سید وسیم حسین,این اے 219 پروفیسر عبدالعلیم خانزادہ کا نوٹیفیکشن جاری کردیا حیدرآباد کی حق پرست عوام کو بہت بہت مبارک ہو
Congratulations❣️
رکن رابطہ کمیٹی وحق پرست نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین,نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی راشد خان بھاٸی ڈسٹرکٹ ممبرز کے ہمراسخی عبدالوہاب ٹاٶن آفس پر پہنچ کر ٹاٶن انچارج جواٸنٹ ٹاٶن انچارجز و اراکین ٹاٶن کمیٹی کو جیت کی خوشی میں اپنے ہاتھوں سے مٹھاٸی کھلاٸی,پھولوں کے ہار پہناۓ
حیدراباد کی عوام نے حق پرست نمائندوں کو تاریخ فتح سے ہمکنار کرایا جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔رکن رابطہ کمیٹی ونو منتخب ایم این اے 220 سید وسیم حسین
#PatangWalayJeetGae#PatangAgaeHai@SyedWaseemMNA
پارٹی کی قیادت سے لیکر تمام ذمہ داران کارکنان نے محنت، لگن سے ورک کیا جس کا رزلٹ کل قلعہ گراونڈ میں عوام کے سمندر کی صورت میں نظر آیا اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈر جو حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں @ranaansar26 باجی سے بھی ملاقات ہوئی
#HyderabadKaFaislaMQMP@allaboutmqm@Conv_KMS