لہسن،ادرک چین،تھائی لینڈ سے،ٹماٹر ایران سے، پیاز اور کیلے بھارت سے،دالیں کینڈا سے،اورگندم روسسے منگوائی جا رہی ہے
جبکہ
زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی اور ہم ایک زرعی ملک کے دعوےدار
بے حس حکمرانو! ہوش کے ناخن لو اور
کسانوں کو عزت دو اُن کا استحصال بند کرو ورنہ قوم کو بھوکی مرتا دیکھو گے
It is as if they want to crush Imran Khan and bury him alive. But I believe they will fail, with God's help, because IK is not alone: he has got with him our Lord Almighty and the people of Pakistan.
--------
#Pakistan#ImranKhanPTI@ImranKhanPTI@PTIofficial#PAKvsENG#PAKvENG