سہیل آفریدی کے وزیراعلی بننے پر تحریک انصاف کو کارکنان کی جیت سمجھتا ہوں۔ کم از کم وہ کسی بڑے سیاسی و کاروباری خاندان سے ہونے کے بجائے تحریک انصاف کے طلبا تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں اور نظریاتی کارکن ہیں۔ ہمیں ہر سیاسی جماعت کے نظریاتی کارکنان کو سپورٹ کرنا چاہئے.
#sohailafridi
@BangashAfshan پتہ نہیں عوام کی رائے کا کو احترم ہے۔مسلم لیگ اسلام آباد کے انتخابی عمل میں بہت پیچھے ہے طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی 2024 الیکشن میں دونوں اپنے سیٹ ہار چکے ہیں۔
@MSMS_R2D2@Ziaullahburki44 Maybe..Some historical accounts and traditions trace their ancestry and language to Northern Iran..
while other sources suggest origins in Yemen or Anatolia (modern-day Turkey).