تمام ناراض ایم پی ایز اگلے ملاقات والے دن 10،10 ہزار کا قافلہ اپنے خرچے پر آڈیالہ لے جائیں پھر ہم مان لیں گے کہ واقعی اپکو عمران خان کی رہائی سے مطلب ہے وزارت سے نہیں
پختونوں کی نسل کشی جاری ہے اور ہم دیکھ رہے
میرا باجوڑ جہاں سکول کی ننھے بچے بھی محفوظ نہیں ہےکسی بھی میڈیا چینل میں اتنی جرأت نہیں کہ دنیا کو دکھا سکے کہ میرے باجوڑ کے معصوم بچے کس قصور میں ڈرون حملے میں شہید ہو گئے، جبکہ وہ غیر ضروری باتوں کو بھی بریکنگ نیوز بنا دیتے ہیں۔

باجوڑ ماموند شاہی تنگی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالب علم شہید
باجوڑ جہاں سکول کی ننھے بچے بھی محفوظ نہیں روز محشر اپنے رب کو کیا جواب دوں گی
ان معصوم بچوں کے کیا قصور جو اپ اپنے پیٹ پالنے ان کو ڈالری جنگ کے ایندھن بنانا چاہتے ہوں۔
اڈیالہ جیل کے باہر جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہائوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ @SohailAfridiISF
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، وزیر اعلی @SohailAfridiISF محمد سہیل آفریدی گفتگو
🚨علیمہ خان کی اہم ترین گفتگو
اگر یہ ہمیں شہید نا کردیں اور ہمیں گولیاں نا مار دیں تو ہم رات یہیں ہیں، ہم تو ممبران اسمبلی کے ساتھ یہاں پرامن انداز میں جائز مطالبات کی منظوری کیلئے ہیں
🚨🚨