Efforts of Muslim Students Organization Pakistan for the stability of Pakistan are appreciatable.
Qasim Khan Suri.
(Deputy Speaker National Assembly).
#WEareMSO
کیا موت صرف کرونا وائرس سے ہی ممکن ہے؟
کرونا سے متاثر ہوئے بغیر بھی مرنے والوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں،
ہم کرونا سے ایسے ڈر رہے ہیں جیسے وہ ہماری موت بن کر آیا ہے،
یاد رکھیں اگر مرنا نصیب میں لکھا ہوا تو ہم چیونٹی کے کاٹنے سے بھی مر جائیں گے،
جاری ہے
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے
"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے"
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگِ جاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے
وہ ماں کہ کہنے پر کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے
یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مجھے چومتے جھجکتا ہے
وہ آشنا میرے ہر قرب سے رہے ہر دم
جو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کرنےوالےیہی صاحب اڑھائی سال سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ کی مخالفتیں کرتےرہے
اورسانحہ ساہیوال کےاگلےہی دن تینوں بچوں کو ملنے والےحمزہ شہباز کو4سال7 ماہ7دن ہوچکے
مگر یہ ماڈل ٹاؤن میں قتل ہوئی شازیہ،تنزیلہ کے بچوں کوملنےنہ گئے