میری ہمدردیاں ان سب کے ساتھ ہیں جن پر دباؤ ڈال کر انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خراجِ تحسین کے ساتھ میں ان تمام سینئر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں جو جماعت سے علیحدگی کیلئے پڑنے والے سنگین دباؤ کی ڈٹ کر مزاحمت کررہے ہیں۔
حقیقی آزادی کیلئے ثابت قدمی دکھانے پر قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
کورونا سے متاثرہ افرادکو ہر روز تم 8 ارب روپے دینے کا دعویٰ کرتے رہے جسے 22کروڑ لوگوں پر تقسیم کیا جائے تو ہر فرد کے حصہ میں 58181 روپے آتے ہیں پانچ افراد پر مشتمل ایک گھرانے کو 2 لاکھ 90 ہزار روپے ملنا چاہیے تھے، وہ پیسے کس کس کو دیے؟
میں عورت مارچ کی مخالف ہوں عورت مارچ کا خواتین کےحقوق سےکیاتعلق ہے؟کھاناخودگرم کرو، میرا جسم میری مرضی اورفحش سلوگنز؟نہیں عورت کا باپ اسکامان ہےاسکابھائی اسکارکھوالااسکاشوہراسکی عزت ہےاورعورت کےحقوق وراثت میں حصہ ہے معاشرےمیں مقام ہے
#WeRejectMeraJismMeriMrzi
#AuratMarch2020 LOST its credibility when #MarviSirmed & co. became their brand ambassadors😂
عورت مارچ کا دور دورتک عورتوں کےحقوق سےکوئی تعلق نہیں۔عورتوں کو عزت، تعلیم و ترقی کے مواقع چاہیئں، نہ کہ مرد کو نیچادکھا کرجھوٹی انا کی تسکین کے😎
Join me on BOL News, tonight at 10'pm