غور طلب ھے، ہم صراط المستقیم کی دعا مانگتے ہیں- وہ صراط ہےکیا ؟ وہ صراط ہے خدا تعالی تک رسائ ، اس سے ملاقات- ایک محب کی اپنے محبوب سےملاقات !- کیا ہم خدا سے محبت کرتے ہیں؟ کیا ہماری ملاقات کی خواہش genuine ھے؟ کیا ہم اپنی طلب میں serious ہیں؟ آج کا سوال ہما��ا خود اپنی ذات سے-
خدا اور اسکے انعامات پانےکی دعا سورہ الفاتحہ میں سکھلائ گئ ھے اور انعامات کی تفصیل سورہ النساء آیت 70 اور بعضکےنزدیک 69 میں بیان کئ گئی ھے، یہ ھدایت اور صراط، متقیوں کیلئے ھے یعنی خدا سے ڈرنےوالوں اور برائیوں سے بچنے والوں کیلئے ھے-غور طلب ھے- اسلام سے نہ بھاگو راہ ھدی یہی ھے-
خدا کی Existence کاسب سے بڑا ثبوت یہ ھے کہ وہ کلام کرتا ھے اور پکارنے والےکی پکارکاجواب دیتا ھے- اگر خدا کلام نہیں کرتا نہ جواب دیتا ھے تو مطلب ہوا کہ وہ تو ھے ہی نہیں، exist نہیں کرتا، یا پھر ناراض ھے- وحی اور الہام کے بند ہونے کا مطلب تو یہی لیا جائےگا- علماء کیا کہتے ییں؟
@soulat_pasha ارشد محمود صاحب! آپ لکھتےہیں"ہم اسلام کی راہ پر چل کربہت زیادہ ��ھٹک جکے ہیں"- یہ درست نہیں، آپ محمد رسول اللہ صلعم کے اسلام پرچلےہی نہیں، بلکہ سیاسی مولویوں کےخودساختہ اسلام پر چلنےکا یہ نتیجہ ھے- قران اور سنت رسول صلعم پرآجائیں،مذہب کو سیاست سے الگ کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا،-
قدیم زمانہ میں خدا اپنے برگزیدہ اورمحبوب بندوں کو الہام کرتا اور ان سے کلام کرتا تھا،1450 سال قبل خدا نے اپناایک انتہائ محبوب بندہ اور رسول مبعوث فرمایا، اسےخاتم النبین کامرتبہ عطاکیا،اور پھربقول علماءاسلام، اپنےبندوں سےکلام کرنا بند کر دیا، کیایہ خدا کیطرف سے انعام ھے یاسزا ؟
@soulat_pasha مولانا وحید الدین صاحب کا تجزیہ آج کے مسلمانوں کیلئے کوئ غلط نہیں، آج کے علماء اور عوام الناس حضرت امام مہدی علیہ السلام کے انکاری ہیں، ہم کہتے ہیں، ایک نبی،امام یا مصلح پر ایمان لانےکا آپکا م��یار کیاھے؟ اسی معیار کیمطابق حضرت امام مہدی و مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لے آو-
لوگوں کےدرمیان علماء موجود،قران موجود مگراخلاقیات تنزلی کی انتہائ نچلی سطح پر ہیں-
لوگوں کی روحانی موت واقع ہوچکی ھے- آسمانی پانی اورکسی مصلح کے بغیر روحانی revival ممکن نہیں مگرعلماءکےنزدیک الہام اور وحی کا سلسلہ بند ھےخدا نے یہ نعمت مسلمانوں پر ختم کردی ھے، اب اصلاح کیسےہو؟
@PTIofficial اسے براہ کرم درست کریں، یہاں "ع"پر ایک نقطہ کی کمی رہ گئ ھے - اصل آیت یوں ھے-
Wa Ghara't humul hayatuddunya
و غرت ھم الحیات الدنیا-
آیت کا ترجمہ یوں ھے- " اور چھوڑ دے ان لوگوں کو جنہوں نے بنایا دین کو اپنےکھیل اور مشغلہ اور دھوکہ میں ڈالا انہیں دنیاوی زندگی نے"-
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں-"غریب اورحلیم اور نیک نیت اورمخلوق کے ہمدرد بن جاو تا قبول کئےجاو، بہت ہیں جو حلم ظایر کرتے ہیں مگر وہ اندر سے بھیڑیے ہیں، بہت ہیں جو اوپرسےصاف ہیں مگر اندرسےسانپ ہیں، بڑے ہو کر چھوٹوں پر رحم کرو نہ کہ انکی تحقیر-
(کشتی نوح- تعلیم)
@saj_hassan انتہائ افسوس ھے آپ اسے بزنس سمجھتے ہیں اور محض اعتراض ڈھونڈتے ہیں اور بات کوطول دئےجاتے ہیں، اگر آپ اسلام کی موجودہ ناگفتہ بہ حالت، اخلاقی اور روحانی گراوٹ پر پریشان ہیں تو آپ کو قران و آحادیث کا مطالعہ کرنا چاہیئے، خلافت حضرت مرزا صاحب کا کاروبار نہیں، آپ سورہ ال��ور کو پڑھئے،
@saj_hassan حضرت مرزا صاحب نے دعوی فرمایا کہ وہ وہی امام مہدی ہیں جسکی پیشگوئ آنحضور نے فرمائ تھی،آپ نے اپنی صداقت میں چاند اور سورج گرہن کو پیش فرمایاجسکا ذکرحدیث دارقطنی میں ھے، یہEclips رمضان کے مہینہ میں1894میں لگے، یہ دونوں نشان صداقت کے کبھی کسی کیلیئےجب سے دنیا بنی ھےظاہر نہیں ہوئے،
@saj_hassan@soulat_pasha اخری گزارش ! ہر وہ شخص جو حضرت مسیح موعود کی صداقت جاننےکاخواہشمند ھے، اسے چاہئیے کہ وہ پنج وقتہ نماز قائم کرےاور کم از کم چالیس دنوں تک راتوں کوتہجد کے لئے اٹھےاور اللہ سےعاجزی سے حضرت مسیح موعود کی صداقت کیلئے ھدایت اور نشان طلب کرے، امید ھے اسے روشنی مل جائےگی، خلوص شرط ھے،
@saj_hassan@soulat_pasha حضرت مرزاغلام احمد ، مسیح موعود و امام مہدی علیہ السلام ہی اسلام اورقران کے غلبہ کو دنیا میں قائم کرنے والے ہیں، آپ اور آپ جیسے نیک دل لوگوں کوجوحقیقی اسلام کا غلبہ اور امن دنیا میں چاہتے ہیں ان سے گزارش ھے کہ قران کریم کی روشنی میں حضرت مرزا صاحب کے دعوی کو پرکھیں اور سمجھیں
@saj_hassan@soulat_pasha میری گزارش ھے کہ آپ جیسے نیک دل لوگ قران کریم کو ترجمہ کے ساتھ ہڑھیں،احادیث پر غورکریں، حضرت مرزا غلام آحمد صاحب کی زاتی زندگی کا قران ک�� روشنی میں جائزہ لیں، انکے دعوی امام مہدی کو انکی تعلیم کو قران کی روشنی میں پرکھیں، انکے ماننے والے احمدیوں کے طرز عمل کا جائزہ لیں-
@saj_hassan@soulat_pasha جماعت احمدیہ کے افراد الحمدللہ 210 سے زائد ممالک میں ہیں، آپ انہیں جماعتی طور پر یا انفرادی طور پر ملیں ،دیکھیں، آپ انہیں مسلمان ہی پائیں گے مگر دوسروں سے الگ اور ممتاز ، سنت رسول صلعم میں سر شار، یہ ا��گ بات ھےکہ مسلمان علماء انہیں کافر قرار دیں اور انہیںpersecute کریں-
@saj_hassan@soulat_pasha موجودہ دور میں ہمارے نزدیک جماعت احمدیہ میں شامل افراد امام مہدی کی اس روحانی فوج میں شامل ہیں، جو اپنے اندر ایک روحانی انقلاب پیدا کر چکی ھے، اس کا ایک خلیفہ ھے جو براہ راست اسکی تربیت کرتا ھے اور قران کریم کی ھدایت اور آنحضرت صلعم کی سنت کیمطابق عمل کرنےکی کوشش کرتی ھے-
@saj_hassan@soulat_pasha آپ بھلے آدمی ہیں، اور موجودہ زمانے کی بدترحالت پر ہر نیک دل شخص کی طرح دل گرفتہ ہیں، مگر سوچئےکہ امام مہدی علیہ السلام جو آنحضرت صلعم کی روحانی نیابت میں مسلمانوں کی رہنمائ کریں گے اور اسلام کو revive کریں گے، انہیں قبول کریں گے تو ایک روحانی انقلاب میں شامل ہوں گے،