@ImranKhanPTI عجب کرپشن کی غضب کہانی یہ تصویر ڈیرہ غازیخان ٹرائیبل ایریا سرتھوخ تا ٹھیکر روڈ کے ہیں اس سڑک کو پکی ہوے ابھی ایک ہفتہ نہیں ہوا ٹھیکدار صرف پیسے بنانے میں مصروف ہیں۔ اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
@ImranKhanPTI ڈیرہ غاز��خان ٹرائیبل ایریا تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزان . حکمرانو یاد رکھو اللہ کا فرمان ہے . اور تمہارے رب کی پکڑ بہت مظبوط ہے .
ڈرو اس وقت سے جب تمہاری پکڑ ہو گی . تب نا تو بیٹا باپ کے کام آئے گا اور نا ہی باپ بیٹے کے ? https://t.co/Nyc2lcMaeY
ڈیرہ غازیخان ٹرائیبل ایریا تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزان . حکمرانو یاد رکھو اللہ کا فرمان ہے . اور تمہارے رب کی پکڑ بہت مظبوط ہے .
ڈرو اس وقت سے جب تمہاری پکڑ ہو گی . تب نا تو بیٹا باپ کے کام آئے گا اور نا ہی باپ بیٹے کے ? https://t.co/Nyc2lcMaeY
جہالت کے لئے پڑھا لکھا ہونا ضروری نہیں۔
اگر ایسا ہی ہے تو پھر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہالت کیا ہے؟
کیا کچھ نہ جاننے کا نام ہی جہالت ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ جو علم انسان کے لئے اللہ کے قرب اور اس کی معرفت کا ذریعہ نہ بن سکے وہ علم نہیں، جہالت ہے۔
بظ��ہر لگتا ہے کہ ہم سب جاہل ہیں