وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود
خصوصی مناظر 🚨🚨
تحریک انصاف امریکہ کے صدر عاطف خان سرعام امریکہ میں ترلے منت کرتے ہوئے کہ عمران خان امریکہ کا سب سے بڑا دوست ہے۔
یہی جماعت پاکستان میں "امریکی غلامی نامنظور" کے نعرے سے عوام کو بیوقوف بنا کر ووٹ لیتی رہی۔
یہ ویڈیو پاکستانی میڈیا پر لازمی چلنی چاہئے
پنجاب پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کی کمین گاہوں میں داخل ہوگئی، لونڈ اور دولانی گینگ کے ڈاکو اپنی کمین گاہ چھوڑ کرفرار ہوگئے۔ 05 گھنٹوں تک جاری رہنے والی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک، 03 زخمی ہوئے جبکہ ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور کارروائی پر ڈی پی او راجن پور اور ان کی ٹیم کو شاباش۔
سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ریٹائرڈ جج تصور کیا جائیگا اور وہ پنشن سمیت تمام مراعات کے حقدار ہونگے۔
👇 تفصیل
https://t.co/YTdjQcdLZp
تحریک انصاف کا نشانہ کون بنتا ہے؟ 🚨🚨
پہلے لاہور کی وہ SP بنیں، جنہوں نے خاتون کی جان بچائی
پھر ہمارے پاک فوج کے شہدا کے خلاف پراپیگینڈا کیا
اب ایک قومی ہیرو کے خلاف زہر اگل رہے ہیں
جو بھی پاکستان کا مثبت چہرہ دکھ��تا ہے، یہ شخصیت پرست گروہ اسکو گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے