Motivation fades. Consistency wins.
Small daily habits compound into massive change.
Start tiny. Stay steady.
That's the real science of self-improvement.
پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم، جمہوریت کی جرات مند آواز اور آمریت کے اندھیروں میں روشن چراغ
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید
نے اقتدار نہیں، عوام کے حقِ حکمرانی کے لیے جان قربان کی۔
وہ شہید ہو گئی��، مگر جمہوریت آج بھی ان کے نام سے سانس لیتی ہے۔
سلام عقیدت!
@JunaidAkbarMNA تو برطانیہ کے عدالتی نظام پر عمران خان اور اس کی پارٹی کو اعتماد ھے۔ تو وھاں Defamation کا مقدمہ دائر کریں۔ ادھر رونے پیٹنے کا کیا فاعدہ ۔۔۔۔