عمران خان کو سنا، دیکھا، ہمت ملی۔ لگا کہ خواب دیکھا جاسکتا ہے اس غربت کو ختم کرنے کا۔ظالم کو تڑی لگانے کا
عزم بننا مشکل تھا، کیونکہ دہائیوں سے ہم امید کھو بیٹھے تھے۔اب جو بن گیا ہے تو رسّی تھامے رکھیں۔ جیتیں گے، ہر صورت جیتیں گے۔ ہم نہیں تو ہمارے بچے جیتیں گے، مگر پیچھے نہیں ہٹنا
پاکستان جیسے ملک میں آپ امیر بڑے نہ ہوں، تو ایسا ہو نہیں سکتا دکھ نہ سمیٹیں
ظاہر ہے، مراد سعید کی والدہ کے ساتھ جو ہوا، اس دکھ کا تو کوئی مقابلہ نہیں
مراد سعید کہہ رہا ہے کہ عمران خان نہ ہوتا تو شاید وہ اپنی والدہ کی حالت سے کوئی سبق نہ لیتا
شاید اپنی زندگی لوگوں کی خدمت میں وقف نہ کرتا، کہ جو اس کی والدہ کے ساتھ ہوا ہے، کسی اور کی والدہ کے ساتھ نہ ہو
عمران خان کے اس وقت خود سے کہے الفاظ لکھے ہیں مراد نے
خدا کی قسم، ہم میں سے بہت ساروں کی یہی کہانی ہے
اپنے آس پاس ظلم دیکھا، غربت دیکھی، پر آہستہ آہستہ بھلاتے گئے، کیونکہ کر کچھ سکتے نہیں تھے اور ٹینشن مارنے کو دوڑتی اگر سوچتے رہتے
پھر ��مران خان کو سنا، دیکھا، ہمت ملی۔ لگا کہ خواب دیکھا جاسکتا ہے اس غربت کو ختم کرنے کا۔ ظالم کو تڑی لگانے کا
کامیابی مل سکتی ہے، ایسا لگنے لگا۔ شوکت خانم کامیاب نہیں؟ نمل کولج کامیاب نہیں؟ کے۔پی کی پولیس ٹھیک نہیں کی؟ صحت کارڈ پے غریب کا پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت آپریشن نہیں ہوا؟
کراچی سے حیدرآباد بس پر تھا، جب پیچھے بیٹھے پٹھان سے پوچھا کہ یہ سچ بولتے ہیں؟ واقعی پولیس بہتر ہوئی ہے؟ ہسپتال بہتر ہوئے ہیں؟
اس نے کہا بےشک، اور اپنی خود کی کہانی سنائی پولیس سٹیشن جانے کی
یہ سب دیکھ کے فیصلہ کیا کہ عمران کے مشن میں شامل ہونگے۔ جہاں فِٹ ہوئے، شامل ہونگے۔ تاکہ کسی اور کی مائوں، بہنوں، بیٹے بیٹیوں کے ساتھ کوئی ظلم نہ ہو۔
ابھی ٹائم مشکل چل رہا ہے، پر یقین کریں خدا ہمارے ساتھ ہے۔ لیڈر ہمارا کھڑا ہے۔ جیت ہماری پکی ہے۔
عزم بننا مشکل تھا، کیونکہ دہائیوں سے ہم امید کھو بیٹھے تھے۔ اب جو ب�� گیا ہے تو رسّی تھامے رکھیں۔ جیتیں گے، ہر صورت جیتیں گے۔ ہم نہیں تو ہمارے بچے جیتیں گے، مگر پیچھے نہیں ہٹنا آپ نے۔ صبر کریں، سوچیں، لڑتے رہیں۔ جیسے بن سکے لڑتے رہیں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
اياك نعبد واياك نستعين
#AbsolutelyNot
#خودکشی_نہیں_حق_چھینو
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
#انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
@MuradSaeedPTI
لونڈا لپاڑہ کہتا تھا کہ سائفر سچا ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، تو چھوڑ دے اب صحافت،
شہباز شریف کہتا تھا کہ اگر سازش ہوئی سائفر کی شکل میں تو میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تو چھوڑے اب عہدہ اور عمران خان کا ساتھ دے، زورین نظامانی
Yet another remarkable article on @KasurianMag for the intellectual revival of Islamic civilization.
Meanwhile, its emphasis on “insulating knowledge production from the volatility of political life” is desperately needed in the contemporary West as well:
Before the war:
1) Iran didn't control the Strait Of Hormuz, now it does
2) Iran oil was sanctioned, now it's not
3) Iran was not building a nuke, now it will
4) US bases in the Gulf were assets, now liabilities
5) Inflation was declining, now increasing
Definitely winning!
🚨HOLY SMOKES: Trump spent weeks calling on Iranians to rise up and overthrow their government.
They didn’t.
Instead 8 million Americans rose up against his.
In 3,000 cities. On the same day.
The regime change he wanted happened in the wrong country’s streets.
Iran’s Foreign Minister said the people being killed are dying because Trump wants to have fun.
8 million Americans said they’re not having fun.
Philadelphia. Atlanta. Dallas. DC. San Francisco. New York. London. Tel Aviv. Scotland. San Diego.
The uprising came home.
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
اگر یہ چاہتے تو زندگی بھر کے لیے استثنا لے سکتے تھے فیلڈ مارشل بھی بن سکتے تھے جزیرے بھی مل سکتے تھے اور بہت سارا مال و دولت بھی مل سکتا تھا
لیکن انہوں نےاللہ کہ راہ میں شہدت دینا بہتر سمجھا ۔🥹
اسرائیل نے لبنان کے اہم قاسمیہ پل کو تباہ کر دیا
بیروت کو صور سے جوڑنے والی مرکزی شاہراہ پر واقع یہ پل ان لوگوں کے لیے لائف لائن ہے جو ابھی تک ��نوبی لبنان سے نہیں نکلے ہیں
محمد بن سلمان بہت ہی کمال کا کھلاڑی ہے یہ بات تو ماننی پڑے گی
سعودیہ نے طائف شہر میں امریکـہ کو ایک اڈہ دیا ہے جدھر سے امریکـہ ایـران پر حملـے کریگا
اب ذرا یہ سمجھیں کہ سعودیہ نے طائف میں ہی امریکـہ کو اڈہ کیوں دیا
طائف سے مکہ شہر کے درمیان تقریباً 95 کلو میٹر کا فاصلہ ہے، آپ اگر طائف سے گاڑی میں سفر کریں تو بمشکل آپ کو ایک گھنٹہ لگے گا اور آپ مکہ پہنچ جائیں گے
طائف اڈے سے امریکـہ ایـران میں بمباری کریگا، اور جواب میں ایـران اُسی اڈے پر مـیزائل مارے گا، چونکہ یہ اڈہ مکہ شہر سے 95 کلو میٹر ہی دور ہے تو ایـرانی مـیزائل اگر انٹرسپٹ ہوا تو مکہ شہر میں گرے گا یا مکہ شہر کے آس پاس قریب میں جاکر گرے گا، جب ایسا ہوگا تو سعودیـہ چلانا شروع ہوجائے گا کہ ایـران نے تو مکہ میں مـیزائل مار دیا ہے
پھر وہی شیعـہ سنـی والی جـنگ شروع ہو��ائے گی اور اس سب میں ہو سکتا ہے پاکستان بھی ایـران پر حملـہ کردے اور جواز یہ پیش کیا جائے گا کہ ایـران نے مکہ میں مـیزائل مارا ہے
بات کو سمجھیں، سعودیـہ اس وقت یہـودیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور یہ ہر ممکن کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اس جـنگ کا رخ اس طرف موڑ دیا جائے کہ شیعـہ دراصل مسلمـانوں کے مقدس شہروں کو نشانہ بنا رہے ہیں
ایسا ہی ایک منصوبہ مسجد الاقصـیٰ کا بھی ہے، اُدھر اسـرائیل نے خود مـیزائل مارنا ہے یا ایـران کا مـیزائل اس زاویے سے انٹرسپٹ کرنا ہے کہ میزائل مسجد الاقصـیٰ پر جالگے اور باقی مسلمان ممالک کو ایـران کے خلاف جـنگ میں کودنے کا موقع مل سکے
اللہ پاک ایـران کا حامی و ناصر ہو، تنہا لڑ رہے ہیں علی والے موجودہ یزیدوں سے
- Strait of Hormuz is not closed. Ships hesitate because insurers fear the war of choice you initiated—not Iran
- No insurer—and no Iranian—will be swayed by more threats. Try respect
- Freedom of Navigation cannot exist without Freedom of Trade. Respect both—or expect neither
JUST IN: This is what the south suburbs of Beirut look like after overnight airstrikes.
Lebanon’s health ministry says 634 civilians have been killed and 816,000 people have been displaced since the war began.
The U.S. and Israel must be stopped.
They are the Terrorist regimes.
A horrific massacre just took place on the Beirut beach and there isn’t a single headline about it in Western media.
There was wall-to-wall coverage of the Bondi Beach attacks.
But Arabs are so dehumanized that Israel can slaughter displaced Lebanese people living in tents on the beach and it doesn’t even make the news.
Tehran, Isfahan, Tabriz, Ahvaz are all currently getting slammed by Israel/US airstrikes
These are not normal airstrikes. They are targeting residential areas.
🚨 CONFIRMED: Footage reviewed and geolocated by Bellingcat confirms US tomahawk missiles hit the girls’ primary school in southern Iran that killed 180 people, most of them children.
Researcher Trevor Ball notes Israel does not possess Tomahawk missiles. United States does.
The war in Iran is now a full blown war against the civilian population. Expect a deliberately created humanitarian catastrophe with food, water and energy shortages, hospitals destroyed or overwhelmed and massive internal and external displacement