Eid Mubarak from Veilelegance ✨
Wishing you and your family a joyful Eid Mubarak!
May this beautiful Eid fill your life with
🌙 Peace
🤍 Happiness
✨ Endless Blessings
Celebrate this special occasion with grace & elegance.
https://t.co/qF70b8QqJM
#hajj2026#EidulAdha2026
خیبر سے کراچی تک، پاکستانیز مارچ فار غزہ کے ذریعے فلسطین کی آواز پورے پاکستان میں گونجتی رہی۔ 🇵🇸
لاہور میں Ali Abdullah Khan نے پاکستانیز مارچ فار غزہ کے دوران پاک فلسطین فورم میں شرکت کی اور عوامِ پاکستان سے اپیل کی کہ وہ منظم ہوں، متحرک ہوں، اور حکومت پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ کے حق میں ایک مضبوط اور دوٹوک مؤقف اختیار کیا جا سکے۔
وہ تمہاری آنکھوں سے بہنے والے ہر آنسو کی ایک ایک وجہ جانتا ہے۔ وہ اپنے "کن" سے ان آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے گا، بس وہ چاہتا ہے کہ تم اس پر یقین رکھو۔ ❤️
*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
فَـ بسـم اللّهِ علَى كُلِّ قَلبٍ مُتعبٍ، وَمَا حَوى، وَمَا ثَقُل بهِ، وَمَا اشْتَدَّ علَيهِ،
حتَّىٰ يسكن"🌸🤎
خدا کے نام سے، ہر تھکے ہوئے دل پر، اور جو کچھ اس میں ہے، اور جو اس پر بوجھ ہے، اور جو اس پر بھاری ہے،
جب تک اسے سکون نہ ملے۔ 🌸🤎
مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غر��ر کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️
#Motivation #Philanthropist #Humanity #Care
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال❤️
Eid is the day of https://t.co/5Wvh4b5ft2 every silent prayer answered; 🌸 May Allah gives you a million reasons to stay happy. Eid Mubarak, 💐♥️
Regard
Amna Bint E Yousaf Kashmire🍁
Leaders are the ones who have the strongest impact on others by their work.
Announcing our Male Campus Lead for Riphah International University, Faisalabad, Mr. Hamza Razzaq with a #MillionSmiles !
His passion and dedication has proved his tremendous Work for Million Smiles.