جماعت اسلامی کا غلیظ چہرہ۔۔۔۔
امان اللہ خان صاحب جو کہ امریکن ایم��یسی میں پولیٹیکل ایڈوائزر رہے ہیں وہ اپنی کتاب tight rope walk کے پیج نمبر ۱۴۰ میں لکھتے ہیں کہ ایک دن وہ ایمبسڈر مونجو کے ساتھ قاضی حسین احمد سے ملنے گئے
جاتے ہی انہوں نے پہلا سوال کر دیا کہ قاضی صاحب آپ امریکہ سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟
ہر وقت امریکہ کے خلاف کیوں بولتے رہتے ہیں؟
قاضی صاحب شائد اس سوال کی توقع نہیں کر رہے تھے، اس لئے گھبرا سے گئے اور بولے
“اوہ آپ بات سمجھ نہیں رہے، میں تو امریکہ کا دوست ہوں میں امریکیوں کو پسند کرتا ہوں میں چاہوں گا کہ امریکہ کا دوست بنوں میں جو کچھ بھی امریکہ کے خلاف کہتا ہوں وہ عام پبلک کے لئے ہے، ورنہ میں تو امریکہ کا دوست ہوں
یہ واقعہ دسمبر ۱۹۹۲ کا ہے۔
اسی طرح ٹھیک دس سال بعد ۲۰۰۲ امریکہ کے اس وقت کے سفیر وینڈی چیمبرلن نے بھی امان اللہ خان صاحب کو یہ ہی بات بتائی کہ قاضی صاحب نے ان کو بتایا کہ وہ امریکہ کے دوست ہیں اور جو کچھ بھی امریکہ کے خلاف کہتے ہیں وہ پبلک کے لئے ہوتا ہے
جنرل درانی نے اصغر خان کیس میں کورٹ میں یہ اعتراف کیا کہ جنرل اسلم بیگ کے کہنے پر دوسرے سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کو پانچ ملین کی رقم دی کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ کر سکے
اور آج 2023 میں بھی ��ماعت اسلامی وہی مراعات لے کر پیپلز پارٹی کے خلاف زہر اگل رہی ہے۔
#چندہ_خور_جماعت_اسلامی
It is not a sound based argument that only opening of educational institutions is the main reason for Covid 19 because we all university guys are mature enough that we can follow SOPs with great efficacy. Please save the education of Pakistan.
#تعلیمی_ادارے_کھولو#SaveEducation
بلکل اب آواز اٹھانی ہوگی ورنہ یہ جاہل سیاست دان تعلیمی نظام کو سیاست کی بھینت چڑھا کر تعلیم کا نام و نشان بھی مٹا دیں گے
#تعلیمی_ادارے_کھولو#SaveEducation#bzu
کیا کرونا وائرس صرف تعلیمی اداروں میں ہے ؟
ایس او پیز کے نام پر تعلیم کا قتل کیا جا رہا ہے !
حکومت طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھیلنا بند کرے
#تعلیمی_ادارے_کھولو#SaveEducation#bzu
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ پورے پاکستان میں سینئر کیمرج کے طلبہ و طالبات کی تعداد 85000 ہزار ہے برٹش کونسل کہتی ہے انکا امتحان لینا مشکل نہیں اس لئے یہ امتحان اپنے وقت پر ہو گا نویں دسویں گیارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کی تعداد 50 لاکھ ہے انکا امتحان کچھ مشکل ہے
یہ کہاں ک�� انصاف ہے جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی جامعہ میں غریبوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اور حکومت نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے
#BZUReduceOurFees
@ImranKhanPTI