مزے کی بات ہے کہ affidavit ایک سابق چیف جسٹس نے جمع کروایا فرانک شدہ آڈیو ایک صحافی نے ریلیز کی جس بندے کے بارے میں سب کچھ ہے و�� تحقیق کرانے سے انکاری ہے جس ادارے کے بارے میں ہے وہ خاموش بیٹھا ہے لیکن دانشور اینکر اسے غلط ثابت کرنے کے لئے ہلکان ہوئے جا رہے ہیں
چئیرمین نیب کا دفاع بھی کامیابی سے کیا ہے، اب ثاقب نثار والا معاملہ آ گیا، انشااللہ اس کا بھی ڈھٹائی سے دفاع کیا جائے گا۔ کیونکہ یہ حکومت ان ہی کی دین ہے۔
Remarkable questions by @shazbkhanzdaGEO on the most important missing substance in SAMAA video in comparison to video release by @Ahmad_Noorani.
Also, SAMAA says it’s Saqib Nisar’s genuine audio who denies that it’s his audio.
عمران خان نے اپنے ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک پر بحث کے دوران ججوں کے حوالے سے ن لیگ کا ماضی اجاگر کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم وزیر اعظم نے حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے حلفیہ بیان اور آڈیو ٹیپ وغیرہ کی عدالتی تحقیق کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔
جسٹس ثاقب نے بارھاعدالت کے اندر اور باھر اپنی قانونی حدود واختیارات سے تجاوز کیااوربارھا ایک جج کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی
جسکا گواہ اورمتاثرہ فریق میں خودبھی ھوں -میں نے انکی عدالت میں انکے سامنے اسکی نشاندھی بھی کی تھی
سابق چیف جسٹس کی آڈیولیک نہایت حساس معاملہ ھے
کیاجسٹس ثاقب نثار نےکسی تقریب میں یہ اور دیگر الفاظ بھی اداکیےجن کو آڈیو کلپ میں جوڑدیا گیا کہ
"اس میں میاں صاحب کوسزا دینی ہے"
اور
“کہاگیا ہےکہ ہم نےخان صاحب کو لانا ہے"
کیا حکومت بھی سپریم کورٹ سےتحقیقات کامطالبہ کر کے سارے الزامات کی تحقیقات چاہتی ہے؟دیکھیے
#ASKKS
اگر الزام غلط ہے تو ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔
حکومت فول کورٹ جوڈیشل انکوائری کی درخواست کرے ۔۔ اگر الزام جھوٹ ہے تو حکوت جھوٹ کو منزل پر اور جھوٹے کو گھر تک پہنچانے میں کوتاہی نہیں کرے گی۔
اس میں نشانیاں ہیں۔
جو آڈیو میں باتیں سامنے آئی ہیں وہ کوئی عام آدمی نہیں بالکہ چیف جسٹس آف پاکستان رہنے والے کی ہیں جسکا اثر میاں نواز شریف اور مریم نواز پر پڑا ہے اور اس سب پر ایکشن لینا عدلیہ کا کام ہے
ویسے جو ویڈیو فواد چودھری صاحب نے ٹویٹ کی ہے اس مین شدید جھول ہے، لیک آڈیو میں “ میرے دوستون نے مجھ سے اتفاق نہی کیا “ جبکہ سما آڈیو میں “میرے دوستون نے مجھ سے اتفاق کیا “
کسی بھی تازہ بیان میں بولےگئےمختلف الفاظ کوماضی کےبیانات میں ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
میں نےآڈیو چھپا کر نہیں رکھی، باقائدہ جاری کی ہے۔
وقت ضائع کرنےکی بجائےاصل طریقہ یہ ہوگاکہ میری آڈیوکا فورنزک کروا کر اسےغلط ثابت کردیاجائے۔
میں نے ایک بڑے ادارےکی فارنزک رپورٹ باقائدہ جاری کی ہے۔
Each and every word said by any person can be found out in one’s previous speeches and talks.
I have released the forensic report of audio by a credible organization. The only way to reject it is to come up with a forensic report of the audio I have released and prove it wrong.
مبینہ آڈیو لیک کسی عام آدمی کی نہیں بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہے۔بجائےاسکےکہ اس معاملے کامیڈیا ٹرائل کیا جائےاور عدلیہ پر سوالیہ نشان اٹھائے جائیں۔ بہترہوگا کہ سپریم کورٹ اسکا نوٹس لے۔اس آڈیو کی کسی غیر جانبدار ملک کی کریڈیبل لیب سےٹیسٹ کروائے۔ا��رغلط ثابت ہونےپرسخت سزا دی جائے۔
احمد نوران�� کی ثاقب نثار کے متعلق مبینہ وڈیو کے بارے میں سماء نیوز کی تحقیق نے معاملہ کو مزید گھمبیر کر دیا ہے۔ کون سچ بول رہا ہے کون جھوٹ اس کا فیصلہ صرف اور صرف آزادانہ انکوائری کے ذریعے ہی ہو گا۔ چیف جسٹس اس معاملہ پر انکوائری کا حکم دیں۔