ضمیر فروش چوہدری الیاس، منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرنے والے دو نوجوان محمد فیصل اور چوہدری حمزہ مشتاق کو ۱۶ ایم پی او کے تحت ۳۰ دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ظلم و جبر کے سامنے انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
#ReleasePoliticalPrisoners
Maulana Abdul Shakoor, the Federal Minister for Religious Affairs, died in a road accident in Islamabad.
Shakoor was reportedly travelling from Marriott to Secretariat Chowk when his vehicle was hit by a Hilux Revo carrying five men.
Former President of Pakistan and Army Chief Gen Pervez Musharraf passed away in Dubai after prolonged sickness.Leaving behind a legacy marked by his significant contributions to the country's military and political landscape.
#PervezMusharraf
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں
بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک
عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔
القرآن سورۃ 24 النور آیت 19
ٹریفک الرٹ!
ریڈ زون کےداخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے ایکسپریس اور نادرا چوک سے بند ہیں۔
شہری متبادل کے طور پر مارگلہ روڈ، ایوب چوک اور سرینا چوک کو استعمال کریں۔
اس کے علاوہ اسلام آباد کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔
#ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی#islamabad