حامد میر کا انکشاف 🚨
پچھلے دو سالوں میں عمران خان کے پاس تین دفعہ موقع تھا وہ باہر آسکتے تھے، خاص طور پر 26 نومبر 2024 کی شام 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے کے درمیان لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کر دیا
لاقونیت کی آنتہا : ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں کل شام ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ سلمان فاروقی نامی شخص، جو مبینہ طور پر Bionic Films کا مالک ہے، نے اپنی گاڑی سے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری، اور غلطی اپنی ہونے کے باوجود اُس غریب شہری کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے سی ای او کو تنبیہ کی ہے کہ ’میں نہیں چاہتا کہ آپ انڈیا میں آئی فون بنائیں۔‘
انھوں نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا کہ وہ انڈیا میں ایپل آئی فون بنانا بن�� کریں، انڈیا اپنے مفادات کا خیال خود رکھ سکتا ہے۔ بی بی سی