8شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی`*
(1) حضرت امام حسین
(2) حضرت عباس بن علی
(3) حضرت علی اکبر بن حسین
(4) حضرت علی اصغر بن حسین
(5) حضرت عبداللّٰه بن علی
(6) حضرت جعفر بن علی
(7) حضرت عثمان بن علی
(8) حضرت ابوبکر بن علی
Aslmualikum❤
Good evening🌹🌹🌹
https://t.co/1MtPJJ0rrh
ہر بجھنے والا رشتہ ہمارے جسم میں موجود
ایک احساس کو مردہ کر دیتا ہے،
کچھ لوگ ہمارا یقین مار دیتے ہیں
کچھ پیار
کچھ اعتماد
اور کچھ ہماری خوشیاں مار دیتے ہیں۔
💯🖤
https://t.co/vae6sPX9RY
کُچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنےسبھی اصُول ،،
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضِد کے مریض ہیں ۔۔۔
कुछ तुमको भी अज़ीज़ हैं अपने सभी उसूल,
कुछ हम भी इत्तेफ़ाक से ज़िद के मरीज़ हैं।
https://t.co/As8tAt0KFF
کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید __
دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید ___
🥺💔🥀
https://t.co/vVQhOKvjUm
تیرے دیے زخموں کو ہم نے سینے سے لگا رکھا ہے،
تیری اس بے رخی کو بھی اپنا مقدر بنا رکھا ہے،
اب مرہم رکھ کر میری خودداری کا امتحان نہ لے،
ہم نے تو اپنے درد میں بھی تیرا وقار بچا رکھا ہے۔
,,,♥️🥹👀🫴,,,
https://t.co/NoN7XkN0Ip