Muslim|Proud Pakistani|BusinessBoy|Jurnalist|Friendly|Patriot|Loves Pak Army|Loves Muslim Ummah|Love for all Hate for none| #Respect#Care#Peace 923333122333
کندھ کوٹ 12 روز قبل غوثپور میں ڈاکوؤں کی جانب سے ہندو تاجر انجینئر لال کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونا زیورات 5 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر با آسانی سے فرار متاثرہ کا ڈکیتی واقعہ پر پولیس کیخلاف شدید احتجاج
#ABCNewsDigital#BreakingNews#hilights#Kandhkot#CrimeNews#protest
کندھ کوٹ غوثپور کے مسجد محلہ میں ہندو تاجر انجینئر لال کے گھر سے کہل عام ڈکیتی کی واردات،مُسلح نقاب پوش ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 6 تولہ سونا، 5 لاکھ نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر با آسانی سے فرار ہوگئے واقعہ کیخلاف متاثرہ اہل خانہ کا احتجاج
اسلام آباد کی مسجد میں دھماکا انسانیت، امن اور مذہبی اقدار پر حملہ ہے۔ دشمن عناصر پاکستان میں بزدلانہ کاروائیاں کر کے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ،ہر عمل کا منہ تو ڑ جواب دیا جائے گا ۔عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے جو ناقابلِ برداشت ہے۔ شرجیل انعام میمن
کشمور پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، ڈریم موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو گرفتار
کچھ دیر قبل مرزا پور، کندھکوٹ کے علاقے میں *ایک ہندو تاجر* سے ڈریم موٹر سائیکل چھیننے کا واقعہ پیش آیا، جس کی اطلاع فوری طور پر مددگار پولیس کندھکوٹ کو دی گئی۔ترجمان کشمور پولیس
کندھ کوٹ:میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے اسلام آباد امام بارگاہ حملے پر شدید احتجاج ظہور مہدی،سید کاظم شاہ، مولانا بختیار سمیت درجنوں کارکنان سڑکوں پر پریس کلب کے سامنے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی
#KandhkotPressClub#protest#Islamabad#Blast#NewsUpdate#BreakingNews