ریاستوں کی انا نہیں ہوتی
ریاستوں کو معاملات ریزالو کرنے ہوتے ہیں
آزادکشمیر کے موجودہ پرابلم پر چوہدری صاحب کی بات سنی جائے
دوستوں سے درخواست ہے
چوہدری صاحب زمین سے جڑی شخصیت ہیں ان کی بات توجہ سے سنیں اور پھر کشمیر میں الیکشن ہونے اور جیتنے کی بات کریں⬇️
Shikarpur mein 60,000+ ghar mukammal karna Sindh Government ki bari success hai.
#SindhPeoplesHousing duniya ka sab se bara land transfer program bhi hai jismein hazaron aurton ko zameen ke titles diye ja rahe hain.
Yeh sirf ghar nahi, balkay aurton ko dignity, security aur generations tak power dene ka kaam hai.
PPP ka commitment women empowerment ke liye clear hai.
Deeply saddened by the passing of His Highness the Father Amir, Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, whose visionary leadership helped shape the remarkable progress and global standing of the State of Qatar.
I extend my heartfelt condolences to Her Highness @mozabintnasser ,His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani @TamimBinHamad , the esteemed Al Thani family, and the Government and brotherly people of the State of Qatar. May Almighty Allah grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless his family and the people of Qatar with patience, strength, and solace during this time of grief.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🇵🇰🇶🇦
بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں دو سو افراد کو زندہ جلانے کے المناک سانحے کے ملزمان باعزت بری ہو گئے۔
کوٹ رادھا کشن میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے کے مقدمے میں بھی ملزمان باعزت بری قرار پائے۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس سارے عمل میں اگر کوئی بے عزت ہوا ہے تو وہ انصاف ہے، ملزمان تو باعزت بری ہو گئے، مگر متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔۔۔
سینئیر صحافی @Fahdhusain نے ایک رپورٹ کے مطابق بتایا کہ پاکستان کا سب سے زیادہ خسارے میں چلنے والا ادارہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ہے۔ محترم @abdul_aleemkhan صاحب کی گفتگو سننے کے بعد اس خسارے کی وجوہات پر حیرانی نہیں ہوتی۔
موصوف وفاقی وزیر تو بن گئے، مگر شاید انہیں یہ معلوم نہیں کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ایک وفاقی ادارہ ہے اور موٹرویز کی منصوبہ بندی، منظوری اور تعمیر وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
سب سے اہم حقیقت یہ ہے کہ سکھر–حیدرآباد موٹروے (M-6) منصوبے کی منظوری سی پیک کے تحت جولائی 2016 میں Executive Committee of the National Economic Council (ECNEC) نے دی تھی، جب وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی اس کے بعد 2017 میں وزیر صاحب کے سابقہ لیڈر عمران نیازی کی سربراہی میں مئی 2017 میں China State Construction Engineering
نے یہ ٹھیکہ حاصل کر لیا جس کے مطابق اگست 2017 میں گراونڈ ورک شروع ہونا تھا اور دسمبر 2019 میں مکمل ہونا تھا۔ مگر عمران نیازی کی حکومت میں جولائی 2020 میں ایک دفعہ ہھر منظوری دی گئی مگر ہوا کچھ نہیں۔ دسمبر 2022 میں وزیراعظم شہباز صاحب نے ایک دفعہ ہھر اس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سارے عرصہ میں NHA نے پنجاب میں کئی موٹروے اور دیگر شاہراہیں اور پنجاب حکومت نے کئی پراجیکٹس سی پیک کے پیسے سے بنالیے۔
اب علیم خان صاحب بتائیں کہ جب منصوبے کی منظوری، فنڈنگ اور عملدرآمد وفاقی حکومت (ن لیگ اور تحریک انصاف) کے اختیار میں تھا اور 2013 کے بعد سے پیپلزپارٹی وفاقی حکومت نہیں بنا پائی، تو پیپلز پارٹی آخر کب، کیسے اور کس حیثیت میں اس موٹروے کی عدم تکمیل کی ذمہ دار بنتی ہے؟
From floods to success story! 💪
Larkana resident Nirma has rebuilt her home destroyed in the 2022 floods under the #SPHF project of the Sindh Government led by Chairman Bilawal Bhutto Zardari. She has made it stronger and more resilient than before. Now, she is also successfully running her kite-making business from her new home.
#SindhPeoplesHousing
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ نے کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسافروں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنائیں
@BBhuttoZardari
تخت لاہور، غالبا حلقہ NA-124 کے علاقے اسلام پورہ (نزد گرلز پرائمری سکول) کاہنہ کاچھا میں ٹوٹی سڑکیں اور گٹروں کے ٹوٹے ڈھکن عوام کے لیئے عذاب بن چکے ہیں۔ گندا پانی سڑکوں پر بہنے سے تعفن اور بیماریوں کا خطرہ ہے۔ متعلقہ حکام اور انتظامیہ چین کی بانسری بجانے میں مصروف
ٹک ٹاک پر ترقی
#ستھرا_پنجاب
تخت لاہور، غالبا حلقہ NA-124 کے علاقے اسلام پورہ (نزد گرلز پرائمری سکول) کاہنہ کاچھا میں ٹوٹی سڑکیں اور گٹروں کے ٹوٹے ڈھکن عوام کے لیئے عذاب بن چکے ہیں۔ گندا پانی سڑکوں پر بہنے سے تعفن اور بیماریوں کا خطرہ ہے۔ متعلقہ حکام اور انتظامیہ چین کی بانسری بجانے میں مصروف
ٹک ٹاک پر ترقی
#ستھرا_پنجاب
میری سالگرہ قریب تھی اور میں ان کے جانے سے ایک رات پہلے ہی ان سے ملی تھی تو وہ کہنے لگیں کہ میں آپ کو پیشگی سالگرہ مبارکباد دی��ا چاہتی ہوں میں نے جواب دیا، ‘مجھے پہلے سے مبارکباد نہ دیں
والدہ کہنے لگیں میں اب تمہیں مبارکباد دے رہی ہوں ان کے جانے کے بعد ایسا لگا جیسے وہ تیار تھیں۔
💔تو کی جانے یار فریدا ۔
روٹی بندہ کھا جاندی اے۔
روٹی گل وچ پھا پاندی اے۔
روٹی نُکرے جا لاندی اے۔
بندے روٹی کی کھانی اے۔
روٹی بندہ کھا جاندی اے۔
روٹی ہے دلدار تُوں اگے۔
روٹی دا دُکھ پیار تُوں اگے۔
اگ شِکم دی رشتے ساڑے۔
روٹی ہر اک یار تُوں اگے💔
بابا غلام فرید رح
نون والے اب احادیث سنا رہے، قرآنی آیات لکھ رہے کہ جب تک الزام ثابت نا ہو کسی کو بدنام کرنا گناہ ہوتا۔ یہ وہی جن کی ساری کمائی ہی پیپلزپارٹی کی قیادت پر بھونکنے کی مرہون منت ہے۔
#حدہے#جاگ_پاکستانی_جاگ
یورپی پنجاب بہنوئی اور اس کے باپ کے رشتیدار کے کالے کرتوتوں کی کان و کان خبر نہ ہوئی اگر بیرون ملک سے کال اور سفارتکار متحرک نہ ہوتے نہ جانے کیا حشر برپا کرتے۔
اگر کسی مہذب جگہ یہ ہوا ہوتا تو اب وزیر اعلی اور ڈپٹی وزیر اعظم مستعفی ہو چکے ہوتے۔
اور اگر یہ سندھ میں ہوا ہوتا تو سارے پیلی گڑ وولی ھڈی والے چینلز، صحافی، یوٹیبرز نے زمین آسمان ایک کر دیا ہوتا اور صرف و صرف یہ ہی چل رہا ہوتا۔
جب بات آئی @MIshaqDar50 اور @MaryamNSharif کی حکمرانی تو سارے گونگے بہرے اور اندھے بنے ہوئے ہیں۔
“I would much rather be destroyed by military dictator than by history." - Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. #PPP stood by these words in 1977 & we stand by them today. No compromise on democracy come what may. #5JulyBlackDay
Pakistan must say to the world that the Indus cannot be held hostage. The treaty cannot be suspended by arrogance. The river cannot be turned into a weapon. The thirst of children cannot become the policy of a neighboring state.
@BBhuttoZardari
آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن
قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے
دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا،
اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے
مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا،
قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا
@BBhuttoZardari#BlackDay#5thJulyBlackDay
نام کے ساتھ ڈاکڈار لگانے سے جہالت کا کچھ نہیں بگڑتا وہ تو ماشاء اللہ قائم ودائم زندگی کے ساتھ ساتھ چلتی ہے
Hahaha hahahah hahahahaha hahahahahahahah hahahahaha hahahahahahahah hahahahaha