سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے ناسوروں کے لیے یہ ویڈیو یقیناً جلن کا باعث ھو گی
فوجی قافلہ گزر رہا تھا راستے میں محرم الحرام کے لیے لگی سبیل والے خود بھاگ بھاگ کر فوجی جوانوں کو پانی پلا رہے ہیں 💕👌
Pakistan finds itself in a diplomatic sweet spot, wooed by US President Donald Trump, China and the Middle East, despite New Delhi's efforts. Analysts say the Indian government's missteps are partly to blame. https://t.co/8ZAjO1ZfoC
No history? U surrendered Persia to Alexander with a walkover in 4th Century BC, while the chest wound that killed him slowly was given to him in Multan by the ferocious Malhi Jutt Clans of Punjab, after he was humbled on the banks of Jhelum by Porus. Ignorant Pahlavist Moron !!
تین سال بٹگرام میں کیبل کار ( ڈولی) میں پھنسے سکول کے بچوں اور عام شہریوں کو ریسکیو کرنے والا یہ ہیرو محمد علی سواتی صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز وصول کر رہے ہیں۔ یہ ہیں وہ اصلی ہیروز جن کی وجہ سے اس تمغے کی ویلیو بڑھتی ہے۔ شکریہ صدر پاکستان ایک حقیقی ہیرو کو یہ اعزاز دینے کا۔
If you died tomorrow, nobody could access your:
- Bank accounts
- Crypto wallets
- Cloud storage
- Password manager
Your digital life dies with you.
Here's the 30-minute setup that prevents this ↓
"میں ایک جنگیں کور کرنے والی صحافی ہوں اور دنیا بھر میں سات جنگیں کور کر چکی ہوں"-
"جو خیر مقدم مجھے پاکستان میں ملا ہے وہ پوری زندگی کہیں اور سے نہیں ملا"-
Thank you so much @CaitlinDoornbos for your valued endorsement about the people of Pakistan 🇵🇰 💖
⚡🇮🇷 🇵🇰
Iranian media says Pakistan’s leadership, especially Army Chief Field Marshal Asim Munir helped bring Iran’s military and civilian leadership together something seen as impossible even after the ceasefire.
Pakistan from bringing US and Iran to sit together to now this.
رب سوہنڑا شالا پاکستان کی عزتاں قائم رکھے۔۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر لگتا ہے قسمت کے دھنی ہیں۔ پچھلے سال مئی کے بعد ان کی قسمت کا ستارہ اونچا جار رہا ہے ( ویسے وہ Gemini ہیں اور صدر ٹرمپ کا بھی یہی اسٹار ہے)۔
جنرل عاصم ایران میں ہیں جب یہ سب خبریں بریک ہور��ی ہیں جس سے دنیا سکھ کا سانس لے سکے گی۔
خبریں آرہی ہیں کہ ایران امریکہ معاہدہ تقریبا طے پا گیا ہے اور کہا جارہا ہے اتوار کو اسلام آباد میں شاید سائن ہو جائے گا جس کے لیے صدر ٹرمپ کی آمد متوقع ہے۔اگر ٹرمپ آئے تو پھر ایرانی صدر مسعود صاحب بھی اسلام آباد آئیں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ فوری طور پر آبنائے ہرموز کو کھول دیا گیا ہے جب تک لبنان اسرائیل سیز فائر چلے گی۔
ٹرمپ نے فوری طور پر ہرموز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے بلکہ شاید سکون کا بہت بڑا سانس بھی لیا ہوگا۔
اب ایک اور خبر بھی آرہی ہے کہ امریکہ ایران کو پیشکش کررہا ہے کہ بیس ارب ڈالرز کے بدلے بچا کچھا ایٹمی مواد ہمیں دے دیں۔
یہ ویک اینڈ بہت بڑی عالمی خبروں کا ہے اور اس میں اگر کسی نے عزت کمائی ہے تو وہ پاکستان نے کمائی ہے ۔ 1947 کے بعد دو ایسے مواقع آئے ہیں جب ہمارے ملک اور ہماری عز�� عالمی سطح پر بنی ہے۔
1998 میں جب نیوکلیر دھماکے کیے جس پر عالمی ورلڈ نے عزت کی نگاہوں سے دیکھا اور اب اتنی خوفناک جنگ نہ صرف ختم کرائی بلکہ جیسے چین ��ور امریکہ کے درمیان 1971 میں ہنری کسنجر کی خفیہ چین وزٹ میں رول ادا کیا تھا وہی اب ایران اور امریکہ کے درمیان کیا ہے۔ جو کام پوری دینا 1979 سے مل کر نہ کر سکی وہ اب پاکستان نے کر دکھایا ہے۔ یہ معمولی کام نہیں۔ اس پر اس ملک کی سیاسی اور فوجی اور سفارتی لیڈرشپ کو مبارکباد اور شاباش بنتی ہے۔
ساری عمر پاکستان کو عالمی سطح پر کٹہرے میں ہی کھڑا پایا، انکوائری بھگتیں، سنگین الزمات، کہیں پٹاخہ بجا تو بھی ہم ملزم ٹھہرے۔ دنیا بھر کا میڈیا ہمیں برا بھلا کہتا رہا اور جو ہم نے طالبان کے برسوں لشکر بنوا کر بدنامی کمائی اس کا ازالہ اب ہورہا ہے۔
میرا ایک دوست جب بھی ملے گا ایک بڑی خوبصورت دعا دیتا ہے کہ رب شالا عزتاں قائم رکھے۔ آپ بھی سب دعا کریں سوہنڑا رب پاکستان اور پاکستانیوں کی یہ عزتیں قائم رکھے، انشاء اللہ۔
تحریر/رئوف کلاسرا
Pakistan continues its efforts to mediate between the US and Iran, to avoid a return to the conflict which embroiled the Gulf and has closed the strait of Hormuz. PM Shehbaz Sharif has been in Doha to meet with Qatar's Emir.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports.
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
JUST IN: President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there:
“The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.”
@pdoocy
🇮🇷🇵🇰 Field Marshal Asim Munir isn’t wearing a tie, and it’s no random choice.
In Iran, officials avoid ties because they’re seen as a symbol of Western influence.
Showing up without one is a cultural signal, matching how Iranian officials present themselves.