Dear World!
🚨Kashmir Pakistan Administered J Kashmir is KARBALA and 9 jun 2026 is Yum-e- Ashur for Kashmiris. Every one is ready to sacrifice lives for rights dignity and we will never surrender. We are ready to die for our motherland Jammu Kashmir.
@BBCBreaking@nytimes
پاکستان کی شہہ رگ اب مکمل، کٹ گئی۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کلمے کا رشتہ بھی ختم
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھ کر فاتحہ خوانی کر لو سب
کوٹلی آزاد کشمیر
کشمیری قوم کو انڈین ایجنٹ کہنے والوں کلمہ گو مسلمانوں نے 9 جون کو جو ظلم اور بربریت کی ہے
کیا آپ کو لگتا ہے کہ کشمیری قوم اب کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگائیں گے
یہ کوئی غزہ یا فلسطین کے مناظر نہیں ہیں بلکہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں کشمیریوں کی حفاظت کے لیے بنائی گئی فوج نے ہی کشمیری قوم پر گولیاں چلا دیں