پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شام لعل کی جانب سے سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کی تحقیقی زمین پر جمخانہ کلب بنانے کی تجویز کی شدید مخالفت،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو خط ارسال، قومی زرعی و تحقیقی اثاثے کے تحفظ کیلئے جمخانہ کلب کی سمری فوری مسترد کرنے کی اپیل.
بحوالہ: اپریل 14، 2026: فیڈرل کمیٹی برائے زراعت (FCA) ،وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق ،اسلام آباد
نوٹ: نہری نظام میں پانی کی دستیابی 67.451 ملین ایکڑ فٹ (MAF) رہے گی۔