مریم نواز
مریم بی بی
مریم صفدر صاحبہ
بھائی تھوڑا تسلی سے سوچ کر ہی لکھ لیتے کہ کیا نام کیا لکھنا ہے ،، بوکھلاہٹ ہے کوئی ؟؟؟
#ShehbazSharifArrested#ShahbazSharif
مریم نواز سے سوال: وزیراعظم نے کہا کہ اگر ن لوگ والے استعفی دیں گے تو ہم الیکشن کروا دیں گے۔
مریم بی بی کا جواب: اگر یہ الیکشن کروائیں گے تو ہم الیکشن لڑیں گے
مریم صفدر صاحبہ اگر الیکشن ہی لڑنا ہے تو استعفی کیوں دینا ہے
آپکی عقل کا جواب نہیں۔جب بولتی ہیں نقصان ہی کرتی ہیں