RANGE POLICE LARKANA
DATED : 07-10-2023.
*آئی جی پی سندہ*
*جناب رفعت مختار راجہ صاحب*
کی ہدایات پر
*ڈی آئی جی پی لاڑکانہ*
*جناب جاوید سونہارو جسکانی صاحب*
*کی زیر صدارت لاڑکانہ رینج کے (106) کنفرم F لسٹ کے سب انسپکٹرز کو اگلے عہدے انسپیکٹر کے طور پر ترقی کے سلسلے میں پیش ہوئے.
PRESS RELEASE
تاریخ 03.10.2023
⬅️ *ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب جاوید سونہارو جسکانی صاحب نے SHO سول لائین لاڑکانہ سب انسپکٹر مختیار احمد بہلکانی کو فرائض میں غفلت برتنے پر رورٹ اور سسپینڈ کردیا اور اس کے خلاف ایس ایس پی لاڑکانہ کو انکوائری کے احکامات جاری کردیے۔
PRO to DIG Larkana
تاریخ 17.09.2023
*ڈی آئی جی صاحب لاڑکانہ نے شہدادکوٹ میں 11/12 سالہ ہندو بچے سے زیادتی کا نوٹس لے لیا*
ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب جاوید سونہارو جسکانی صاحب نے شہدادکوٹ میں ہندو بچے سے جنسی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا.
*لاڑکانہ رینج پولیس*
__________________
*ڈپارٹمینٹل پرو��وشن کامیٹی کا اجلاس ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب مظہر نواز شیخ صاحب کی صدارت میں ہوا۔*
*اجلاس میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے ایس ایس پیز صاحبان اور ایس پی ھیڈکوارٹر صاحب لاڑکانہ نے شرکت کی۔*
DATED:06.10.2022
ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب مظہر نواز شیخ صاحب کی زیر صدارت پولیس ویلفیئر کامیٹی کا اجلاس۔
👈ڈی آئی جی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر ��فیس سپریٹینڈنٹ رینج آفیس جناب خادم حسین کھوسو صاحب نے پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز میں ٹوٹل/5898440 لاکھ روپیہ کے چیک تقسیم کیئے۔
PRESS RELEASE.
DATED:06.10.2022.
-----------------
*ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب مظہر نواز شیخ صاحب کی زیر صدارت پولیس ویلفیئر کامیٹی کا اجلاس۔۔*
👈 *ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب مظہر نواز شیخ صاحب کی صدارت میں ویلفیئ�� کامیٹی کا اجلاس ہوا۔* ۔