ھنگو میں شاندار کامیابی پر ندیم خیال اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو بہت مبارک یہ کامیابی اس کے باوجود ملی کہ PTI کے کارکنوں کو پتہ ہے کہ کامیابی کے بعد ندیم نے ��لف لے کر استعفیٰ دے دینا ہے، لیڈر شپ پر ایسے اعتماد کی مثال نہیں ملتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہباز شریف اور حمزہ شریف دونوں چالیس ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے جرم میں ضمانت پر ہیں ، جس دن فرد جرم عید ہونی تھی عدالت نے لمبی تاریخ دی کہ جاؤ پاکستان کے وزیر اعظم بن جاؤ، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئ غیرت مند جج دونوں کی ضمانتیں کینسل کردے تو ملک میں ڈمی بھی وزیر اعظم نہیں ہو گا
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حک��مت_نامنظور
صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے، گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے ان کے دفتر تک ایسی کوئ سمری نہیں پہنچی، لہذا عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
درست فرمایا اور
ہمیں یاد ہے وہ سب ذرا ذرا
پنجاب میں پاک فوج کے ایک میجر پر تشدد اور قومی اسمبلی میں پاک فوج پر میمو حکومت کی ��رزہ سرائی، یاد دہانی کروانے پر برا مان رہے ہیں اب ۔۔۔اللہ ہدایت دے اور راہ راست پر واپس لائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
What happened in Punjab Assembly was condemnable & against all democratic norms & constitutional provisions. No one was in the Chair conducting the supposed elections - a total violation of all norms. We reject this sham mafia-captured "elections". #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بدقسمتی دیکھیے آج اسمبلی میں فوج مخالف بیانات پر جواب دینے کے لیے مراد سعید، علی محمد خان یا شہریار آفریدی میں سے کوئی بھی نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان آرمی نے پرائی جنگ کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ محسن داوڑ اور علی وزیر نے اسمبلی کاروائی سے وہی پرانا کھیل شروع کیا ہے۔ PTM #PakistaniArmyWarCrimes
جیسے ٹرینڈز چلا کر فوج اور عوام میں دراڑ ڈالے گی۔ گلے شکوے اپنی جگہ۔ فوج آپکی ہے اسکا دفاع کیجیے۔🙏🏻🇵🇰
صرف ہاں بول کر اور معصوم جانوں کی قربانی دے کر وہ آرام سے اپنی حکومت بچا بلکہ اسکو طول بھی دے سکتا تھا۔ مگر اس نے مشکل راستہ چنا اور ڈٹ گیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور