@ShakoorRajaPTI @fwmc1139 Dear citizen. It’s under the jurisdiction of Environment Protection Department and Municipal Corporation. For resolution of the issue approach at the appropriate forum.
چیف ایگزیکٹیو آفیسر FWMC کاشف رضا اعوان کا علی الصبح صفائی انتظامات کے جائزہ کیلئے شہر کا دورہ۔افسران کو صفائی آپریشن مکمل ہونے تک فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی شہزاد، سی ای او کاشف اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا صفائی کے آپریشن کو چیک کرنے کیلئے شہر کا دورہ اور سبزی منڈی سدھار میں بولی کا جائزہ لیا۔