کرونا کے باعث فاصلہ رکھنا ضروری ہے لیکن ذمہ داریاں نبھانا بھی ضروری ہے۔ لہٰذا ہم نے سی بی ایم ٹریننگ کٹ میں نئی معلومات اور رہنمائی شامل کر دی ہے تاکہ وہ ان حالات میں اپنا تحفظ یقینی بناتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نبھا سکیں
لنک: https://t.co/3k5qgr9M64
@GOPunjabPK#CleanGreenPunjab
لیٹرین گھر کے اندر ہو تو بہت سی بیماریاں گھر سے باہر رہتی ہیں۔
یہ بات صرف تحقیق سے ہی نہیں، پنجاب کے بے شمار گھروں کے عملی تجربے سے بھی ثابت ہے جہاں لیٹرین بننے سے گھر والوں کی صحت میں نمایاں بہتری آئی۔
@GovtofPunjabPK @PSHDept
#CleanGreenPunjab#Latrine#construction
کرونا کی دوسری لہر کا خطرہ دن بہ دن بڑھ رہا ہے، جسے روکنا ہمارے ہاتھ میں ہے۔ لہٰذا بغیر ماسک ��رگز باہر نہ نکلیں۔
کیا آپ باہر نکلتے وقت ماسک استعمال کر رہے ہیں؟
#CleanGreenPunjab #Covid19 #covidsecondwave
سادہ گڑھے والی ہوادار وی آئی پی لیٹرین ہو یا سیپٹک ٹینک سے جڑی سیل شدہ لیٹرین، دونوں انتہائی آسان اور کم خرچ طریقے ہیں۔ اپنی پسند اور سہولت کے مطابق کوئی بھی طریقہ اپنائیں اور جمیل اختر کی طرح جلد ازجلد اس ارادے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔
#cleangreenpunjab#unicef#latrine
پائیدار ترقی کا ایک مقصد (ایس ڈی جی) یہ ہے کہ 2030 تک ہر فرد کو پانی اور سینی ٹیشن سہولیات میسر ہوں۔
لہٰذا، ہمارے صاف، سرسبز چیمپئن پوری محنت سے کام کر رہے ہیں اور ایسے لوگوں کو ٹائلٹ بنوانے کے لئے مفت کنسٹرکشن مٹیریل فراہم کر رہے ہیں.
ٹائلٹ بنائیں، زندگیاں بچائیں!
صاف سرسبز پنجاب، ان کھلتے ہوئے چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے کا نام ہے۔ ہمارے مستقبل کے معماروں کو جب صاف ستھرا ماحول ملے گا اور یہ صحت مند ہوں گے تو ان کلیوں کی خوشبو سے ہمارا یہ چمن مہکے گا۔یہی ہمارا عزم ہے اور یہی ہماری منزل��
#CleanGreenPunjab #smile #unicef
57% لوگ سمجھتے ہیں کہ ہاتھوں کو 30 سیکنڈ تک ضرور دھوئیں البتہ 43% کے خیال میں 15 سیکنڈ تک دھونا بھی کافی ہے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں: 15 سیکنڈ یا پھر 30 سیکنڈ؟
#CleanGreenPunjab#handwashing
89% لوگوں کا خیال ہے کہ ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک دھونا ضروری ہے۔
آپ کی رائے میں ہاتھوں کو کتنی دیر تک دھونا واقعی فائدہ مند ہے: 10 سیکنڈ تک یا پھر 20 سیکنڈ تک؟
#CleanGreenPunjab#handwashing
Sometimes something as simple as washing your hands can keep you healthy, therefore it should be as essential as the need for eating or sleeping. Wash your hands with soap frequently.
#CleanGreenPunjab#Handwash#globalhandwashingday
ہاتھ دھونا ہمیشہ سے ایک اچھی عادت ہے لیکن کرونا وائرس کی وباء اور بڑھتی بیماریوں کے باعث آج یہ ہماری اولین ضرورت اور تحفظ کی ضمانت ہے۔
تو پھر آئیں، ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں، زندگی کے ہر پل کو محفوظ بنائیں۔
#CleanGreenPunjab#GlobalHandwashingDay
حلیمہ بی بی کو 60 سال کی عمر میں ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ معلوم ہوا۔ وہ اس پر شرمندہ نہیں بلکہ فخر کرتی ہیں کہ ایک اچھی اور نئی بات پتہ چلی یعنی صابن سے ہاتھ دھوئیں، بیس سیکنڈ تک دھوئیں
آپ کے خیال میں کون سے دو وقت ہیں جب صابن سے ہاتھ دھونا لازم ہے؟
#handwashing#handwashingday
صرف بیس سیکنڈ صابن سے ہاتھ دھونے کی عادت … ہمارے محفوظ آج اور محفوظ کل کی ضمانت!
ہمارے سی بی ایم پنجاب کے ہر بچے کو یہ اہم اصول سمجھا رہے ہیں، انہیں ہاتھ دھونے کا درست طریقہ سکھا رہے ہیں اور بچے اس عادت کو اپنا رہے ہیں۔
#CleanGreenPunjab#handwash#handwashing