The marriage of Imran khan and Bushra bibi is annulled. they shouldn't be considered as husband and wife - ( judge Qudratullah) .
they will break ur marriage here, but allow rapists and Zinnah kaar roam freely in offices and parliament.
#ImranKhan
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوئی سکول جاتے بچے نہیں کہ شور شرابا شروع کردیا۔ میرے خیال میں ان نیوز چینلز کو بھی سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ اس کا مناسب طریقہ ان کا بائیکاٹ نہیں۔ بلکہ انکے سپانسرز کا بائیکاٹ ہے۔ یعنی جو چینل رپورٹنگ ٹھیک نہیں کرے گا اس کو اشتہار دینے والی کمپنی کا بائیکاٹ ہوگا۔ اس سے ان بے غیرتوں کو اصل تکلیف ہوگی۔
اگر آپ لوگ متفق ہیں تو اپنے رائے کا اظہار کریں تاکہ پھر اس سلسلے کا آغاز کیا جائے۔
جو چینل عمران خان کے جلسوں اور ریلیوں کی کوریج نہیں کرے گا۔ تحریک انصاف کے بارے میں گھٹیا پراپگنڈہ کرے گا۔ اس چینل پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی اس کمپنی کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہوگا۔