@SafinaKhann اوقات تمھاری یہ ہے کہ 3500 لوگوں میں سے 100لوگوں نے تمھاری بکواس پے لائک کیا ہے شرم کرو کچھ اور کوئی حلال کا کام دھندہ کر کے حلال کھانا شروع کرو
سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر میں اوسط درجے کی سیاسی ذہانت موجود نہیں ہے۔ جس وقت مذاکرات میں اچانک سے دہشتگرد�� کو موضوع بنایا گیا تو تب آپ کو ہوش نہیں آئی؟ آج دس دن بعد آپ کو تفصیلات بتانی یاد آرہی ہیں؟ ان نااہل لوگوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔
@RanaSikandarH@RanaSikandarH
محترم رانا سکندر حیات صاحب آپ کے حلقے پتوکی سے ایک انتہائی ضرورت مند فیملی جن کی 2 چھوٹی بیٹیاں ہیں بہت تکلیف میں ہیں ہر طرح کی تصدیق کروائی جا سکتی ہے آپکی خصوصی توجہ کی ایمرجنسی ضرورت ہے جزاک اللہ