حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
"بخیل جنت میں ہرگز نہیں جائے گا خواہ وہ عابد ہی ہو ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
https://t.co/4H7hTtz19i
https://t.co/e1XAjZtwtX
#SayingsOfSultanBahoo
مشق تصورِاسم اللّٰهُ ذات کے علم سے نفس کو پاکیزگی ، قلب کو صفائی اور روح و سرّ کو جلا حاصل ہوتی ہے۔
شمس العارفین
ص:63
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/2GzLawa2Pb
https://t.co/CyM6ToYMAH
آپؒ کےاخلاقِ عالیہ کےحوالےسےایک دلچسپ بات جوہمیں نظرآتی ہےجس کااظہارآپؒ کےتمام مریدین سےایک جیساہی سننےکو ملتاہےکہ جو بھی آپؒ کی خدمت میں حاضرہوتااورآپؒ سےملاقات کاشرف حاصل کرتا۔ ان میں سےہرایک یہ دعویٰ کرتاکہ حضورمجھ سےجتنی محبت فرماتے ہیں اتنی کسی دوسرے کونصیب ہو ہی نہیں سکتی۔
مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِ��ِ وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ.
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
(صحیح البخاری)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
"جو مرشدِ طالب اللہ کے وجود میں حاضرات اسم اللہ ذات سے ہر ایک مقام کی ابتدا اور انتہا کو ایک ہی دم میں اور ایک ہی قدم میں کھول کر نہیں دکھا سکتا اسے مرشد نہیں کہا جا سکتا کہ وہ محرم قال ہے محرم معرفت اللہ وصال نہیں ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 89
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBaho
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
"سوئے ہوئے فتنے کو جگانے والے پر اللہ تعالی کی لعنت ہے ـ"
سرالاسرار
ص نمبر 175
https://t.co/4H7hTtytjK
https://t.co/e1XAjZsYEp
#SayingsOfSultanBahoo
دردِ دلش تاویل چوں ترجیح یافت
طبع در حیرت سوئے گندم شتافت
جب (وسوسہ٘ شیطان سے) ان کے دل میں تاویل نے ترجیح پائی۔ تو طبیعت حیرت میں (آکر) گندم کی طرف مائل ہوگئی۔
مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
حرص نے حضرت آدم علیہ السلام کو دانہ٘ گندم کھلا کر بہشت سے نکلوا دیا۔
عین الفقر ص9
فرمانِ حق تعالیٰ ہے؛:
"آپ کہییے اگر میرے رب کے کلمات(کو لکھنے) کے لیے سمندر سیاہی بن جائے تو میرے رب کے کلمات کے ختم ہونے سے پہلے ضرور سمندر ختم ہو جائے گا، خواہ ہم اس کی مدد کے لیے اتنا ہی سمندر اور لے آئیں. "
(پارہ:16، الکھف:109)
شمس العارفین
ص:63
Glimpses from the Networking Event in MALMÖ, SWEDEN, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Guest star: Hareem Farooq
Donate now and help us take Shaukat Khanum Hospital, Karachi, to the finish line 👉 https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCHMalmöEvent#SKMCH#Sweden
پہلی حالت نفسِ امّارہ کی ہے، جو انسان کو برائی پر اکساتا ہے- اس سے نکلنا پہلی موت ہے،جب بندہ برائی کو برائی مان لیتا ہے اور اپنے گناہوں پر خود کو ملامت کرنے لگتا ہے- یوں وہ نفسِ لوّامہ میں داخل ہو جاتا ہے، جیسا کہ قرآن نے قسم کھا کر اس کا ذکر کیا-
https://t.co/plX1yPnvzb
Allah invites (everyone) to the abode of peace, and He guides whomever He wishes to a straight path.
اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے، اور جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرماتا ہے
(سورۃ یونس، آیت : 25)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran