Medical students have been on strike for five days. No one pays attention to their concerns, and the futures of thousands of kids are in the hands of a government that once dreamed of prioritising education.
#MdcatStudentsAtDChowk
7 دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہم ابھی تک ناخواندگی کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ہمارا تعلیمی نظام اور تعلیم میں سرمایہ کاری نہ کرنا ہے۔ ہم #Budget2023 میں تعلیم کے لیے GDP کا %5 مطالبہ کرتے ہیں۔
#Budget2023#EducationForAll@MSM_ISLAMABAD
The court had ordered to not arrest @SdqJaan, strongly condemning this violation of the court order. The current govt calls itself democratic but it seems to be killing the freedom of speech/journalism.
#ReleaseSiddiqueJan#BreakingNews
قلت ھی لتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول الله ﷺ
Ya RasoolAllahﷺ, All my problems have finished, you are my supporter, help me O messenger of Allah ﷺ
#MyLeaderMyProphet_PBUH
- "With Faith, Discipline and Selfless devotion to duty. There's nothing worthwhile that you can't achieve."
~ Muhammad Ali Jinnah!
#quaideazamzindabad#QuaideAzam
ہمیں پاکستان کو قائم رکھنے کے لیے، ابھی اور قربانی کرنا ہوگی، مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
قائد اعظم محمد علی جناح
#جشن_آزادی__مبارک
Yazeedism or the principles enunciated by Yazeed are looked down upon by all, but Hussain's (رضي الله عنه) blood spilt at Karbala still enlivens our hearts and makes us feel that his sacrifice to support the right against the wrong was unparalleled in the history of mankind.
Allama Iqbal says that truth or Islam exists today because of the strength shown and the spiritual power exercised by Imam Hussainرضي الله عنه. In words, Imam Hussainرضي الله عنه made Islam immortal. The wrong was crushed to annihilation despite its apparent success. #محرم_الحرام
Hz. Abbas was the lion that other lions feared as a testament to his accolades as a warrior. Abbas’ appearance as resembling an unshakable mountain with his heart firmly rooted due to his qualities as a unique horseman and a fearless hero !
#شہادت_ابالفضل_عباسؑ
غلاف خانہ کعبہ تھا میرے ہاتھوں میں
خدا سے عرض و گزارش کی انتہاؤں میں تھا
دھڑک رہا ہے مرے ساز روح پر اب بھی
وہ ایک نغمہ جو ”لبیک“ کی صداؤں میں تھا
مجھے یقین ہے میں پھر بلایا جاؤں گا
کہ یہ سوال بھی شامل میری دعاؤں میں تھا
#HajjMubarak
نہ مجھ کو میرا کارڈ واپس دیا اور نہ ہی چالان کاٹا۔ اگر چالان کاٹنا تھا تو اسی وقت چالان کاٹ کر مجھے میرا کارڈ واپس دے دیتے اگر مجھے میرا کارڈ کسی ایمرجنسی میں ضرورت پڑ جائے یا وہ اس کا مس۔یوز کر لے تو کون ذمہ دار ہوگا۔
@syedmustafapsp
آج بحریہ یونیورسٹی کی پارکنگ سے بائیک نکالا اور مدینہ مارکیٹ کی طرف جانے لگے تھے۔ جیسے ہی بائیک نکالا کہ ٹریفک وارڈن جو اپنے ذاتی بائیک پہ آرہے تھے ہمارے پاس آئے اور انویسٹیگیشن کرنے لگے انہوں نے کافی بدتمیزی کی میرا شناختی کارڈ لیا اور چلے گئے،
@syedmustafapsp
ایم-ایس-ایم پاکستان اور ڈاکٹرز کمیونٹی کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں، @pmc_org کا ادارہ آج اپنے اختتام کو پہنچا اور PMDC کو پارلیمنٹ کے ذریعے دوبارہ بحال کردیا گیا۔ ستمبر 2021 کو شروع ہونے والی جدوجہد آج اپنے اختتام کو پہنچی۔
#ByeByePMC
طلباء یونیورسٹیوں کے بجٹ میں غیر معمولی کٹوتی پر حکومتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اور ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بجٹ میں فوری طور پر طلباء کے مطالبے کے مطابق اضافہ کیا جائے، جو کم از کم 5 فیصد ہونا چاہئے۔
#IncreaseEducationBudget@MSMPakistan_
On the Attock Bridge, heavy shelling begins. The main confrontation will take place there, with @ImranKhanPTI leading a great long march on one side and a large presence of police enforcement agents on the other.
#LongMarch#AzadiMarch#حقیقی_آزادی_مارچ
وزیراعظم شہباز شریف کی اسمبلیاں توڑنے کی تجویز اور چیرمین تحریکِ انصاف عمران خان لانگ مارچ کے بجائے ڈی چوک اسلام آباد میں ایک تاریخی جلسہ کرنے کا امکان
کامران شاہد
#LongMarch
معتبر ہے وہ قلب ونظر جس میں جمال مصطفی ﷺ کی ابدی خواہش جم چکی ہو، معتبر ہیں وہ سانسیں جن پہ درودوسلام کی مہریں ثبت ہوں، معتبر ہے وہ خاکی وجود جو سراپا انکساری وسادگی سے سنت مصطفی ﷺ پر عمل پیرا ہو، اور معتبر ہے وہ سر جو در مصطفی ﷺ پر بصد عجز واحترام جھکا رہتا ہو...!!
ﷺ❤️