🛑سہیل آفریدی کا محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر جواب🛑
کچھ لوگ اس سسٹم کی ناجائز پیدوار بھی ہیں، آج کی پریس کانفرنس انتہائی گھٹیا، انتہائی تھرڈ کلاس اور انتہائی انتشار سے بھری تھی
🛑سہیل آفریدی کا محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر جواب🛑
Once for all تمہارے باپ کا پاکستان ہیں؟ Once for all ہم کوئی انڈیا سے آئے ہیں ؟ Once for all ہم کیا اسرائیلی ہیں؟ Once for all کا مطلب کیا ہے؟کیا کرنا چاہتے ہو؟ مقصد کیا ہے؟ مطلب کیا ہے Once for all کا؟ Once for all ہمیں نہ کہو،جس کو دوبارہ تم لوگوں نے آباد کیا ہے پاکستان میں ان دہشتگردوں کا بندوبست کرو
🛑سہیل خان آفریدی 🛑
یہ ائین کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ججز کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہیں ایک طرف عدلیہ کا یہ حال ہو دوسری طرف دہشت گردی یہ لا رہے ہوں کچے کے ڈاکو پالے ہوں سول کپڑوں میں ملبوس افراد ہمارے کیبنٹ ��مبران کو گرفتار کریں تو پھر جوابی کارروائی ہوگی