@JimmyVirkk ایران سے حملے کروا کر ڈرا کر ابراہیم اکارڈ منوایا جا رہا ہے اس سے پہلے ابراہیم اکارڈ پر سائن کے بدلے سعودیہ کو ایٹمی ٹیکنالوجی کی آفر کی گئی جسے سعودیہ نے مسترد کیا اور اب ایران کی پراکسی سعودیہ پر حملہ آور ہے ساری گیم کھل چکی ہے جو ایران اسرائیل مل کر کھیل رہے
#PakistaniStands
@RoymukhtarRoy ایران سے حملے کروا کر ڈرا کر ابراہیم اکارڈ منوایا جا رہا ہے اس سے پہلے ابراہیم اکارڈ پر سائن کے بدلے سعودیہ کو ایٹمی ٹیکنالوجی کی آفر کی گئی جسے سعودیہ نے مسترد کیا اور اب ایران کی پراکسی سعودیہ پر حملہ آور ہے ساری گیم کھل چکی ہے جو ایران اسرائیل مل کر کھیل رہے
#PakistaniStand
میں آج بہت خوش ہوں میرا گھر ڈوب گیا تو کیا ہوا میرے حکمران پوری دنیا کے مثلے حل کر رہے ہیں اس لیئے میرا گھر ڈوب جانے پر میں خوش ہوں ۔
ایک مجبور شہری جا خوشی کے انداز سے اپنی بے بسی کا اظہار
اس ویڈیو میں پاکستان کیلئے ایک سبق ہے کہ ایک پاگل کتے نے بھینس کو کاٹا ۔ تو ایک بندے نے آکر کتے کو ڈنڈے سے مارا اور بھینس کو بچالیا لیکن ایک شخص کتے کا دفاع کرنے پہنچ گیا کہ اس کو نہیں مارو ۔ تھوڑی دیر بعد کتے نے اُسی دفاع کرنے والے کو کاٹ لیا ۔
https://t.co/xyqnJyfS2d
اسلام آباد سے ایک سفید پوش بزرگ شہری نے رابطہ کیا ھے، دو مقامی صحافی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان کے 21 سالہ بیٹے کو بون میرو کینسر کا مرض لاحق ھے، ڈاکٹرز 18 کیمو تھراپی کے کورس تجویز کر رہے ہیں، جس میں سے 6 لگ گئے ہیں 12 باقی ہیں اس کے بعد بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ انہیں مالی مدد کی اشد ضرورت ھے۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ھے کہ جو ممکن ہو انکی مدد کیجئے۔
Contact number
03078953790
میرے خیال میں جیو نے ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد جان بوجھ کر " water test " کیا ہے کہ پاکستانی قوم میں ناموسِ رسالت پر بولنے والے ہیں کہ نہیں
پندرہ دن کی پابندی بہت ہلکی سزا ہے اس سے جیو ٹی وی یا کوئ اور کچھ عرصے بعد دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی کوشش کرے گا کہ زیادہ سے زیادہ پندرہ دن کی پابندی ہی تو ہے
آزادیِ اظہارِ راۓ یا میڈیا کی آزادی کی آڑ میں اس چیز کو آہستہ آہستہ نارمل کرن�� کی کوشش بھی ہو سکتی ہے
سزا ایسی ہونی چاہیے تھی کہ دوبارہ ایسی حرکت کرنے کا کوئ سوچتا بھی نا