نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری و سابق چیئرمین کیچ حاجی فدا حسین دشتی اور ضلعی صدر چیئرمین مشکور انور ایڈوکیٹ کے گھر پر بم دستی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اس قسم کے بزدلانہ حملے کرکے بلوچ قوم وبلوچ سرزمین کے لئے ان کی جدوجہد کو روکنے کی ناکام کوشش کی گی۔
کسان امداد جویا کے لاش کے ساتھ پیدل مارچ کرنے والے عورتوں پر جعفرآباد پولیس کی جانب سے بے رحمانہ لاٹھی چارج کا شدیدمذمت کرتے ہیں ایک بے گناہ انسان کو ایک طاقت وار نے قتل کیا جو انصاف لینے کیلئے لاش لیکر پرامن احتجاج کرکے انصاف مانگ رہے ہیں ۔
لاقانونیت کی انتہا!
نوجوان علی نواز ��ہری کا دن دہاڑے بینک سیکورٹی گارڈ کے ہاتھوں سفاک قتل قابل مذمت ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون رائج ہے ہم مطالبہ کرتے ہے کہ قاتلوں کو قانون کے مطابق جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ۔
وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی, کی غنڈہ گردی طلباء رہنماوں پہ لاٹھی چارج اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فل فور وائس چانسلر کو معطل کیا جائے
بی ایس او پجار کے صوباٸی صدر بابل م��ک بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کے یونٹ سیکرٹری اکرم بلوچ و دیگر سٹوڈنٹس پہ لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اک عھد تھا وہ تمام ہوا
اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
يتیم بچوں کی سر پر شفقت والا ہاتھ ہمیشہ کی لئے الوداع کہ گیا ۔ بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں
#Bilquis_Edhi
ایکس کیڈرز بی ۔ایس۔او کی جانب سے بی۔ایس۔او کے بانی، بزرگ قوم پرست ��ہنماء و عظیم سیاست دان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی تعزیتی ریفرنس مورخہ 24 مارچ کو دن11 بجے بمقام پریس کلب کوئٹہ میں منعقد کیا جائےگا۔تمام قوم دوست وطن دوست سیاسی کارکنوں باشعور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں
آہ کہور خان
انقلاب کے تین نشان
رازق جالب کہور خان
اور اب تینوں ہستیاں یکجا ہوگئے
بلوچستان کے نوابوں اور سرداروں کے خلاف موثر جدوجہد کرنیوالے تاریخی ہستیاں ایک یادگار تصویر میں بی ایس او کے دور میں یکجا
ان کا کردار بلوچ قومی تحریک میں لازوال اور تاریخی تھا ۔
بی ایس او کے سابق چیرمین ۔بلوچ قومی دانشور اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ریسرچ ڈاکٹر کہورخان بلوچ کا ناگہانی رحلت نیشنل پارٹی و بلوچستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے ۔ان کی سیاسی و وطنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
بلوچستان کے 2 لاکھ 95 ھزار ملازمین میں سے 45708 ملازمین کا تعلق دوسرے صوبوں سے ہیں، جعلی دستاویزات پر بلوچستان میں نوکری کر رہے ہیں۔
نادرا کا انکشاف
#Balochistan