Protests in the native village of the civilian Mehrajudin Shah s/o Ghulam Mohammad Shah of Makhama Beerwah Budgam was killed in the out skirts of Srinagar dist budgam after paramilitary CRPF forces fired at him .
#Kashmirbleeds
Major Muhammad Asghar laid his life in the line of duty at #Torkham border in fight against #COVID-19. Evacuated to CMH Peshawar with breathing problems, was put on ventilator but succumbed to Corona Virus. There is no cause bigger than serving the Nation.
#OurMartyrsOurHeroes
یہ ویڈیو اپلوڈ کرنے کا مقصد اُن قوتوں کو پیغام دینا ہے کہ ہم نے پاکستان کی بقاء کیلئے جانیں دی ہیں، میں نے اپنے کندھے پر اپنے باپ شہید سراج رئیسانی اور بڑے بھائی کا جنازہ اٹھایا تھا، مجھے لالچ کسی چیز کی نہیں اگر ہے تو پاکستان کی عزت کی لالچ ہے جس کی قسم میں نے کھائی ہے
بلوچستان میں دہشتگردی کو بڑھاوا دینے والے، غداری کو سراہنے والے، معصوم بلوچوں کا قتل کرنے والے اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ میرے بابا جان شہید سراج رئیسانی کے خون کا قرض مجھ پر واجب ہے جسے سود سمیت ادا کرنا ہے۔ وہ پہاڑوں میں چھپیں یا زمین کے اندر، سب کو ڈھونڈ نکالوں گا انشاللہ
میجر ندیم عباس شہید کی نماز جنازہ۔ یہ پاک آرمی آفیسرز و جوان روز ھی شہید ھوتے ھیں۔ نصف صدی ��و گہی ایک شہادت (جو شہادت تھی بھی نہیں) کو لیکر تجوریاں بھر رھے اور عوام مر رھی ھے
اللّہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے و لواحقین کو صبر اور سکون دیں۔آمین