عوامی خدمت میں صف اول رہنے والی بھادر لیڈر پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و منتخب ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ وہ عظیم لیڈر ہیں جس نے بلاتفریق عوام کی خدمت کی ہے غریب عوام و جیالوں کی سفیر ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو سلام پیش کرتے ہیں 😍
Inshallah Agli Bari Fir MNA 208
@ShahNafisa
اسرائیلی اور بھارتی لابی آرمی ��یف جنرل عاصم منیر کےخلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں.
محب وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کےآرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کےساتھ مضبوطی سےکھڑے ہوں.
Earthquake hits the #HinduKush and tremors and shocks are felt across countries in South Asia including large parts of #Pakistan. Hope everyone in the earthquake affected area is safe. #EarthquakeinPakistan
This picture is a memorial to #ShaheedBenazir’s final journey on #18thOct2007 for restoration of democracy when she ended exile to save #Pakistan. Her caravan was attacked taking 180 precious lives to deter her but she continued her struggle.Salute #ShaheedeJamuriat#ShuhdaKarsaz
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ محترم سید قائم علی شاھ جیلانی کا آج یوم پیدائش ہے، سائیں قائم علی شاھ جیلانی کو جنم دن مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگ سیاستدان کو صحت اور تندرستی والی لمبی زند��ی عطا کرے آمین۔
@ShahNafisa @cm_qaimalishah
(ايم اين اي ڊاڪٽر سيده نفيسه شاه جيلاني جن جي خلاف ميڊيا ٽرائيل جي سخت لفظن ۾ مذمت ڪيون ٿا )
مان بغير ڪنهن لالچ جي اهو چوندس ته نفيسا شاه جهڙا ليڊر خوشنصيب وارن کي ملندا جيلاني خاندان بغير لالچ جي هميشا غريب عوام جو ساٿ ڏنو آهي
@ShahNafisa
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے 69 ویں یوم ولادت
مسلم دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو انکے یوم ولادت پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، نفیسہ شاہ
محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہم سب اور پوری عوام کی دلوں میں زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گی، نفیسہ شاہ
@ShahNafisa