ثبوت کے ساتھ دیکھو
#قادیانی tv ربوہ پر عمران نیازی کے حق میں خصوصی نشریات ثبوت کے ساتھ
باقی سیاسی اختلاف بھاڑ میں جائے
اسوقت #فتنہ_عمرانیہ
سے اپنے ایمان کو اور نوجوانوں کو بچائیں
شاہ اویس نورانی صاحب کا تعلق نہ پیپلز پارٹی سے ہے نہ یہ سندھی قومپرست ہیں، یہ مولانا شاہ احمد نورانی کے صاحبزادے ہیں جو میرٹھ انڈیا سے ہجرت کر کے سندھ آئے۔ دھرتی کو اپنایا، اب کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے والوں کو للکار رہے ہیں، سندھ کے وارث اور سپوت بن کر ۔۔۔
ہم نے کراچی سے ٹھٹھہ، سجاول، بدین اور تھرپارکر تک سفر کیا—جنہیں کبھی پسماندہ ترین علاقے کہا جاتا تھا۔ 7 گھنٹے کی ڈرائیو میں ایک بھی جمپ نہیں آیا۔ کراچی کے صحافیوں نے کہا شاید تھر کول کا منصوبہ ہو، مگر تحقیق سے پتا چلا: ایک روپیہ بھی کسی اور کا نہیں، یہ سندھ حکومت کا منصوبہ تھا۔
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
اگر ڈاکٹر صاحبان پرائیویٹ پریکٹس کرنا چاہیں تو ضرور کریں لیکن پرائیوٹ ہسپتال/کلینک میں معائنہ فیس 200 روپے سے زیادہ نہی ہونی چاہئیے،،، پانچ ہزار ، سات ہزار اور دس ہزار معائنہ فیس وصول کرنا بھتہ ہے۔ مرکز اور صوبے اس پر متفق ہوکر اس پالیسی کو پورے پاکستان میں نافذ کرے۔ ورنہ اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتال شفاء اور کُلثوم صرف اسلام آباد کو نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لوگوں کو ایسے لُوٹتے ہیں کہ کھانسی زکام کیلئے بھی جائیں تو ایک آدھ دن کیلئے ایڈمٹ کر دینگے اور دو ڈھائ لاکھ وصول کر لینگے، اگر خدانخواستہ کوئ بڑی بیماری ہوئ تو گھر اور خواتین کا زیور بیچنا پڑے گا۔ کیا مسیحا ایسے ہوتے ہیں ؟؟ ؟