@iqrarulhassan@grok کچھ تو خدا کا خوف کرو اس وقت کا ایک تبادلہ آپ کو بہت تکلیف دے رہا ہے لیکن موجودہ حکومت کی غیر قانونی سرگرمیاں نظر نہیں آرہی منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے یار
اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ آج پاکستانی دارالحکومت میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والی بربریت اور شب خون کے حوالے سے دنیا بھر کو آگاہ کریں ۔
خدا جانے سیدھی گولیوں کی بوچھاڑ میں کتنے نوجوان شہید ہوئے ہیں۔ پرامن مظاہرین پہ شب خون مارنے کا یہ ملکی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے۔
آپ نے تاریخ کی کتابوں میں “سانحہ جلیانوالہ باغ”
اور
“جنرل ڈائر” کا صرف نام اور کارنامے سن رکھے ہوں گے
۔۔
پاکستان میں “جنرل ڈائیر کی کالی اولاد” نے دوبارہ وہی تاریخ زیادہ بربریت کے ساتھ دوہرائی ہے
دنیا دہل جائے گی تفصیلات سن کر
#IslamabadMassacre
شہید ہونے والےرینجر اہلکار کے بھائی کا بیان جو چشم دید گواہ بھی ہے :-
پولیس اور رینجر کے پاس جب شیل اور طاقت ختم ہوئی تو بھاگتے ہوئے انہوں نے لوگوں پر گاڑیاں چڑھا دیں ، میری آنکھوں کے سامنے پولیس اور رینجر نے لوگوں اور میرے بھائی پر گاڑیاں چڑھائی ۔
رینجرز نے سیدھے فائر مارے جس سے 2 کارکن موقع پر ہی شہید ہو گئے اور چھ زخمی ہیں، جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے،
کارکنان 26 نمبر پر پیش آئے واقعات بیان کررہے ہیں