@MaryamNSharif باجی اس لاک ڈاون کو بھی ختم کریں یہ صرف پیرا فورس کی کمائی کا ذریعہ بن گیا ہے ہر دوکان والے سے پیسے لے رہے ہیں آپ اکیلی اس سسٹم سے نہیں لڑ سکتیں ہر آفیسر کرپٹ اور بے ایمان ہے
@AzmaBokhariPMLN کرونا کے دنوں میں یہ سائنسدان بھائی وینٹیلیٹر بنا کے پوری دنی�� کو بیچ رہے تھے دو دنوں میں وینٹیلیٹر تیار کرنے والی فیکٹری بھی بنا ڈالی تھی؟
یہ جھوٹ کی فیکٹریاں ہیں ان کو منہ لگانا خود اپنی توہین ہے
@RShahzaddk شہزاد بھائی اس روڈ سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں گزرتی ہیں پبلک ٹرانسپورٹ اور نجی گاڑیاں کسی ایک بھی گاڑی میں آگ بجھانے والے آلات موجود نہی ہوں گے۔اگر اسی طرح یورپ کے کسی ملک میں آگ لگتی تو ہر بندے نے اپنی گاڑی سے آگ بجھانے والا سلنڈر نکال کر آگ بجھا دینی تھی
تحریک لبیک والوں نے فوجی زندہ نہی جلائے تھے مگر آج تک پتہ نہی کہ سعد رضوی کہاں ہے جبکہ جواد نقوی جیسے ملک کے حساس علاقے میں آگ لگا کر بھی مزے سے ارشاد بھٹی جو جیو سمیت سب چینل پر بیٹھا ہوتا اس کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان اور فوج کو گالیاں دے رہا ہے
پمرا کہاں ہے اس ملک کی ہارڈ سٹیٹ کہاں ہے ؟
میں سخت زبان استعمال کرنے پر انتہائی معزرت خواہ ہوں لیکن سہیل آفریدی کی پشتو تقریر سن کر مجھے بیغیرت کے علاوہ کوئی لفظ ذہن میں نہیں آیا کیونکہ یہ مہا بیغیرت ثابت ہو رہا ہے۔
اس ویڈیو میں ایک ایک ثبوت لگا کر ان بیغیرتوں کی طبیعت صاف کی ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں۔
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
دوستو میرا اکاؤنٹ بڑے پیمانے پر رپورٹ ہو رہا ہے کومنٹس اور ری ٹویٹ کی درخواست ہے ۔تین روز پہلے فیس بک اکاؤنٹ یوتھیوں اور انڈین اکاؤنٹس کی رپورٹنگ پر بند ہو چکا ہے ۔
ان میں سے کتنے افراد ایسے ہیں جن سے معافی منگوائی گئی
یوٹیوب چینل بلاک کئے گئے
ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کروائے گئے نوکریوں سے نکلوا گیا
اور ان لوگوں نے پاکستان اور دو قومی نظریہ اور پاک فوج پر کاری ضرب لگائی
کیا یہ ظلم صرف ��حب وطن رضی دادا کیلئے مختص ہے
#PunjabStandsWithRaziDada
سستی بجلی عوام کا حق ہے قومی خزانے سے گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے اور اربوں کے اشتہارات اپنی تصاویر کے دینے والوں کا خرچہ عام بندہ کیوں بھرے
اگر کٹ لگانا تو الیٹ کی عیاشی پر لگاؤ غریب کا بل کم کرو
#NoMoreSlabLooting
اس ویڈیو کا شمار ان نایاب ویڈیوز میں ہوتا ہے۔ جسکو ڈیلیٹ کروانے کے لئے سوشل میڈیا پر لاکھوں ڈالرز خرچ گئے گئے، وائرل کروانا اب آپکا کام ہے تاکہ دوبارہ کوئی ڈیلیٹ نہ کروا سکیں
��تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو !