@GovtOfPunjab جھام والا چٹھہ گاؤں گورنمنٹ گرلز سکول کی طالبات دھول مٹی سے گزر کر سکول جانے پر مجبور یو سی 22 پنڈوری کلاں حلقہ این اے101 تحصیل وزیر آباد
@GovtOfPunjab جھام والا چٹھہ گاؤں میں گورنمنٹ گرلز سکول کی طالبات کیچڑ سے گزر کر سکول جانے پر مجبور یو سی 22 پنڈوری کلاں حلقہ این اے101 تحصیل وزیر آباد
@GovtOfPunjab جھام والا چٹھہ گاؤں سے قصبہ احمد نگر چٹھہ 7 کلومیٹر روڑ سالہاسال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار کوئی پوچھنے والا نہیں؟ حلقہ این اے101 تحصیل وزیر آباد